• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

میرواعظ عمر کو پانچ ماہ بعد جامع مسجد میں نماز ادا کرنے کی ملی اجازت

by امت ڈیسک
08/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میر واعظ کشمیر اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین مولوی محمد عمر فاروق کو آج تاریخی جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کا خطبہ دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ایسے میں وہ جامع مسجد میں تقریباً 5 ماہ بعد نماز جمعہ ادا کریں گے۔

میر واعظ عمر فاروق کو چار برس سے زائد کی نظر بندی کے بعد پہلی مرتبہ گزشتہ برس ستمبر میں رہا کیا گیا تھا، تاہم رہائی کے بعد موصوف جامع میں صرف تین جمعہ ہی ادا سکے تھے۔

ایسے میں میرواعظ کی جامع آنے کی خبر سے سنتے ہی بچے،جوان اور بزرگ میر واعظ کی جھلک پانے کے لیے جامع مسجد کے باہر کھڑا تھے۔اس دوران جب میر واعظ جامع مسجد پہنچے، تو انہیں لوگوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ میر واعظ کی رہائی کی خبر آتے ہی نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں کے لوگوں نے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی غرض سے جامع کا رخ کیا۔

ادھر گزشتہ کل جموں وکشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں میرواعظ کی رہائی سے متعلق دائرے عرضی کے تناظر میں انتطامیہ نے ہائی کورٹ کو صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرواعظ کو مبینہ طور عسکریت پسندوں سے جان کا خطرہ ہے،جس کی وجہ مولوی محمد عمر فاروق کی نقل وحرکت کو محدود کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ میرواعظ مولوی محمد عمر فاروق کشمیر کے ممتاز مذہبی رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں وہ والد کے قتل کے بعد جامع مسجد سرینگر میں جمعہ کا خطبہ دیتے آرہےہیں اور قدیم زمانے سے ہی پرانے شہر کی تاریخی جامع مسجد سے میرواعظ خاندان کی وابستگی رہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کے ساتھ اتحاد نہیں کریں گے : عمر عبداللہ

Next Post

کانگریس سے مشاورت کے بعد اتحاد کا فیصلہ کریں گے: محبوبہ مفتی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
Next Post
دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

کانگریس سے مشاورت کے بعد اتحاد کا فیصلہ کریں گے: محبوبہ مفتی

سونمرگ میں نہانے کے دوران 14 سالہ طالب علم ڈوب کر لقمہ اجل

بانڈی پورہ میں نابالغ لڑکی تالاب میں ڈوب کر لقمہ اجل

کشمیری پنڈتوں کا چار روزہ تہوار”ہیراتھ“ شروع

کشمیری پنڈتوں کا چار روزہ تہوار”ہیراتھ“ شروع

سال کے پہلے دن ایل پی جی سلنڈر 25 روپے تک مہنگا

ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی رعایت

لوک سبھا انتخابات :کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

لوک سبھا انتخابات :کانگریس نے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »