امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: فوج نے ہفتہ کو پونچھ ضلع میں مینڈھر کے منکوٹ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کے ساتھ دو بارودی سرنگوں کا پتہ لگایا، حکام نے بتایا۔
انہوں نے بتایا کہ فوج کی ایک گشت پارٹی کو بلنوئی کے علاقے میں بارودی سرنگیں (M-16) ملی اور اس نے فوری طور پر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو موقع پر طلب کیا۔
انہوں نے کہا کہ "علاقے کو نشان زد اور محفوظ کر لیا گیا ہے،”۔ (جی این ایس)








