• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا

by امت ڈیسک
09/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد : الیکشن کمشنر ارون گوئل نے 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کے متوقع اعلان سے کچھ دن پہلے، ہفتہ کو استعفیٰ دے دیا۔ قانون اور انصاف کی وزارت نے ایک گزٹ نوٹیفکیشن میں کہا کہ صدر دروپدی مرمو نے گوئل کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے، تاہم اس میں ان کے استعفیٰ کی کوئی وجہ ظاہر نہیں کی گئی۔ ارون گوئل کی مدت کار دسمبر 2027 تک تھی تاہم انہوں نے لوک سبھا انتخابات سے چند ہفتوں قبل ہی استعفیٰ دے دیا۔

استعفیٰ کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ گوئل، ایک ریٹائرڈ بیوروکریٹ، پنجاب کیڈر کے 1985 بیچ کے آئی اے ایس افسر تھے۔ انہوں نے نومبر 2022 میں الیکشن کمیشن میں شمولیت اختیار کی تھی۔

فروری میں انوپ پانڈے کی ریٹائرمنٹ اور گوئل کے استعفیٰ کے
بعد، تین رکنی EC پینل میں اب صرف چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار ہی رہ گئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ڈی پی کی سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ، امیدواروں کے ناموں پر غور وغوض

Next Post

نیشنل کانفرنس کشمیر کی تینوں پارلیمانی سیٹیں جیتیں گی: فاروق عبداللہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

چھاترو جھڑپ میں ایک ملی ٹینٹ ازجان ،کارروائی جاری

04/02/2026
شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

شراب پر پابندی کشمیر کے سماجی ڈھانچے اور خواتین کے تحفظ کو یقینی بنائے گی: محبوبہ مفتی

04/02/2026
پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

پیربنجال خطے کے وجود پر سنیل شرما کا اعتراض، اسمبلی میں ہنگامہ

04/02/2026
کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

کشمیر میں نئے مہاجر ٹرانزٹ کیمپ قائم کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: حکومت

04/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

جموں و کشمیر اسمبلی میں بی جے پی کا واک آؤٹ، اسپیکر پر جانبداری کے الزامات

04/02/2026
اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

اُدھم پور انکاؤنٹر: دو ملی ٹینٹ مارے گئے ، آپریشن جاری

04/02/2026
Next Post
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کشمیر کی تینوں پارلیمانی سیٹیں جیتیں گی: فاروق عبداللہ

جموں و کشمیر میں منشیات متعلق 4598 کیسز درج/مرکز

بارہمولہ میں منشیات فروش گرفتار ،ممنوعہ اشیاء برآمد

سری نگر لیہہ ہائی وے، مغل روڈ برف باری کے بعد ٹریفک کےلئے بند

جموں سری نگر شاہراہ پر کشادگی کا کام، ٹریفک معطل

پونچھ میں تصادم: ایک جنگجو ہلاک، آپریشن جاری

پونچھ میں 7 آئی ای ڈیز برآمد

ایل جی منوج سنہا کا سوپور دورہ

ایل جی کا سی آئی ایس ایف اہلکاروں کو ان کے 55 ویں یوم تاسیس پر مبارکباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »