• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی لاشوں پر سیاست کرنا بند کریں، فاروق عبداللہ ایک قد آو رلیڈر ہے : رویندر رینا

نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے درمیان اختلاف کے ساتھ مجھے کوئی لینا دینا نہیں یے: رویندر رینہ

by امت ڈیسک
09/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے صدر رویندر رینہ نے ہفتے کے روز کہا کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کے درمیان کیا ہوا مجھے اس کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں ہے بلکہ میرا مقصد غریبوں کی خدمت کرنا ہے۔

انہوں نے کہا: ‘میں چاہتا ہوں کہ سب بی جے پی میں شامل ہوجائیں بلکہ جن کی آپس میں تکرار ہوئی ہے وہ بھی ہماری پارٹی میں آجائیں’۔

موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کے روز جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ علاقے میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات چیت کرنے کے دوران کیا۔

انہوں نے کہا: ‘عمر عبداللہ صاحب نے پی ڈی پی کے بارے میں جو کچھ بولا اور محبوبہ جی نے جو اس کا جوابی حملہ کیا یہ ان دونوں پارٹیوں کا آپسی معاملہ ہے میں اس پر کوئی بیان نہیں دوں گا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘میرا ایک ہی مقصد ہے کہ غریب خوش رہیں، غریب کی خدمت کی جائے، ہم یہاں امن اور خوشحالی کے لئے کام کر رہے ہیں’۔

مسٹر رینہ نے کہا: ‘ہم چاہتے ہیں کہ سب بی جے پی میں شامل ہوجائیں وہ بھی جن کی آپس میں تکرار ہوئی ہے’۔

انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے غریبوں کی بھلائی کے لئے کئی کام کئے۔
ان کا کہنا تھا کہ مودی جی کی حکومت میں غریبوں کو مفت راشن اور مکان مل رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں زنگ آلود گرینیڈ اور گولیاں برآمد

Next Post

پونچھ میں ایل او سی پر دو بارودی سرنگیں برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
پونچھ میں تلاشی آپریشن کے دوران معطل شدہ ٹریفک کی آمد رفت دوبارہ بحال

پونچھ میں ایل او سی پر دو بارودی سرنگیں برآمد

اوڑی  میں پرانا پل گرنے سے تین مزدور ڈوب گئے

اوڑی میں ایک مزدور کی لاش برآمد، دو ابھی تک لاپتہ

آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

پی ڈی پی کی سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ، امیدواروں کے ناموں پر غور وغوض

پی ڈی پی کی سرینگر میں اعلیٰ سطحی میٹنگ، امیدواروں کے ناموں پر غور وغوض

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا

لوک سبھا انتخابات سے قبل الیکشن کمشنر ارون گوئل نے استعفیٰ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »