• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اننت ناگ میں دو مفرور ملزمان 14 برس بعد گرفتار

by امت ڈیسک
29/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اننت ناگ :جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع میں عیشمقام پولیس ایسے دو ملزمین کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہو گئی جنہیں جموں کشمیر پولیس کو گزشتہ چودہ برسوں سے تلاش کر رہی تھی۔ حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت ریشی بل عیشمقام کے رہنے والے فرید شاہ ولد اکبر شاہ اور لٹرو عیشمقام سے تعلق رکھنے والے شوکت احمد شاہ ولد غلام احمد کے طور پر ہوئی ہے۔

اننت ناگ پولیس کے مطابق دونوں افراد کچھ مجرمانہ سرگرمیوں میں شامل تھے، اُن کے خلاف عیشمقام تھانہ میں زیر ایف آئی آر نمبر 23/2010 U/S 147, 348, 354 RPC اور 74/2010 U/S 454, 380 RPC بالترتیب مقدمات درج تھے۔ عدالت نے ان کے خلاف جنرل وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔ وہ سنہ 2010 سے اپنی گرفتاریوں سے بچنے کے لئے روپوش تھے۔ تاہم پولیس کی مسلسل کوششوں کے بعد آخر کار پولیس انہیں ضلع اننت ناگ کے عیشمقام علاقہ سے 14 برس کے طویل عرصہ بعد گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ گرفتاری کے بعد دونوں مفرور افراد کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ سماج دشمن عناصر کے خلاف ان کی مسلسل کارروائیوں کا مقصد معاشرے کو جرائم سے پاک رکھنے کی ہر ممکن کوشش کرنا ہے۔ پولیس نے مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا عزم کیا ہے۔ وہیں پولیس نے عوام الناس سے ایسے افراد، جو گرفتاری سے بچنے کے لیے ادھر ادھر بھاگتے پھرتے اور روپوش ہوتے ہیں، کو پکڑنے میں پولیس کا تعاون دینے کی اپیل کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وادی کے چار اضلاع میں برفانی تودے گر آنے وارننگ جاری

Next Post

رامبن حادثہ: وزیراعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ فی کس دینے کا کیا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

رامبن حادثہ: وزیراعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ فی کس دینے کا کیا اعلان

رام بن سڑک حادثہ:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج و غم

رام بن سڑک حادثہ:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج و غم

سابق آئی پی ایس آفیسر بسنت رتھ سینیئر کانگریس لیڈروں سے ملاقی

سابق آئی پی ایس آفیسر بسنت رتھ سینیئر کانگریس لیڈروں سے ملاقی

کٹھوعہ میں 29 لاکھ روپے کی نقدی اور شراب ضبط

کٹھوعہ میں 29 لاکھ روپے کی نقدی اور شراب ضبط

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

رمضان میں دعوت و تبلیغ سے نہ روکا جائے: میرواعظ کی انتظامیہ سے اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »