• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
2022 ملک کے لیے بڑی کامیابیوں کا سال؛ ہندوستان نے دنیا میں ایک خاص مقام بنایا: مودی

رامبن حادثہ: وزیراعظم نے مرنے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ فی کس دینے کا کیا اعلان

by امت ڈیسک
29/03/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز المناک رامبن سڑک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا اور ہر مرنے والے کے لواحقین کو وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ سے 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لئے 50،000 روپے کی ایکس گریشیا کا اعلان کیا۔

جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر جمعہ کو ایک مسافر ٹیکسی گہری کھائی میں گرنے سے دس افراد ہلاک ہو گئے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں، پی ایم او نے کہا، "پی ایم مودی نے جموں و کشمیر کے رام بن میں حادثے پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وہ سوگوار خاندانوں سے تعزیت کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں۔” "PMNRF کی طرف سے 2 لاکھ روپے کی ایکس گریشیا ہر مرنے والے کے لواحقین کو دی جائے گی۔ زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے”۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں دو مفرور ملزمان 14 برس بعد گرفتار

Next Post

رام بن سڑک حادثہ:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج و غم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
رام بن سڑک حادثہ:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج و غم

رام بن سڑک حادثہ:جموں و کشمیر کی سیاسی جماعتوں کا اظہار رنج و غم

سابق آئی پی ایس آفیسر بسنت رتھ سینیئر کانگریس لیڈروں سے ملاقی

سابق آئی پی ایس آفیسر بسنت رتھ سینیئر کانگریس لیڈروں سے ملاقی

کٹھوعہ میں 29 لاکھ روپے کی نقدی اور شراب ضبط

کٹھوعہ میں 29 لاکھ روپے کی نقدی اور شراب ضبط

میر واعظ مین سٹریم سیاست میں شامل نہیں ہونگے : حریت کانفرنس کی وضاحت

رمضان میں دعوت و تبلیغ سے نہ روکا جائے: میرواعظ کی انتظامیہ سے اپیل

ڈوڈہ میں فوج اور جموں کشمیر پولیس کے مابین خصوصی ٹریننگ کا آغاز

ڈوڈہ میں فوج اور جموں کشمیر پولیس کے مابین خصوصی ٹریننگ کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »