• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پراپرٹی ٹیکس کے فیصلے پر نظر ثانی کی ضرورت: غلام نبی آزاد

غلام نبی آزاد کو شکست کا سامنا کرناپڑے گا : کانگریس

by امت ڈیسک
03/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: کانگریس کے سینئر نائب صدر رویندر شرما نے الزام لگایا کہ غلام نبی آزاد نے کچھ طاقتوں کی ہدایت پر الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔

انہوں نے کہاکہ انڈیا بلاک کے امیدوار تمام سیٹوں پر کلین سویپ کریں گے۔

جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران رویندر شرما نے کہاکہ انڈیا بلاک کے امیدوار جموں وکشمیر کی سبھی پانچ نشستوں پر کامیابیوں کے جھنڈے گارڈ دیں گے۔

انہوں نے کہاکہ لوک سبھا چناومیں انڈیا بلاک کے امیدواروں کی جیت یقینی ہے اور یہ سب کے سامنے عیاں ہے۔

غلام نبی آزاد کو ہدفہ تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سینئر کانگریس لیڈر نے کہاکہ آزاد نے کچھ طاقتوں کی ہدایت پر راجوری اننت ناگ نشست سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے غلام نبی آزاد کو مستردکیا ہے کیونکہ وہ کچھ طاقتوں کے اشاروں پر کام کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ہم نے پی ڈی پی کے فارمولے پر کشمیر کی تین نشستوں کے لیے اپنے امیدوار کا اعلان کیا: عمر عبداللہ

Next Post

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار کی خون میں لت پت لاش پائی گئی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

بارہمولہ میں بی ایس ایف اہلکار کی خون میں لت پت لاش پائی گئی

ہماچل کی شکست نے بی جے پی کو کیا پریشان، آئندہ سال 4 ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کو لے کر فکرمند!

وزیراعظم اعظم 12 اپریل کو ادھم پور، امیت شاہ 9 اپریل کو جموں میں ریلی میں خطاب کریں گے

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں بارشوں کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 1.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

جموں وکشمیر کے جی ایم سیز اور جی ڈی سیز سے منسلک اسپتالوں کے اوقات کار میں توسیع کا اعلان

جموں وکشمیر کے جی ایم سیز اور جی ڈی سیز سے منسلک اسپتالوں کے اوقات کار میں توسیع کا اعلان

ملک کا نام بدلنا کوئی معمولی بات نہیں ہے:عمر عبداللہ

این سی-کانگریس مل کر لوک سبھا انتخابات لڑیں گے:عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »