• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
صفا کدل سرینگر میں چاقو کے حملے میں شخص کا قتل

سوپور میں آگ کی واردات میں کمسن بچی زندہ جل کر لقمہ اجل

by امت ڈیسک
21/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 21 اپریل: شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے سوپور علاقے میں آج دوپہر ایک رہائشی مکان میں آگ لگنے سے ایک کمسن بچی زندہ جل گئی۔

ایشین نیوز ہب تک پہنچنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ تارزو سوپور میں ایک رہائشی مکان میں آگ بھڑک اٹھی۔ انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں ایک کمسن بچی شدید جھلس گئی تھی اور اسے علاج کے لیے ایس ڈی ایچ سوپور لے جایا گیا تھا، جہاں پہنچنے پر ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

متوفی کی شناخت 02 سالہ ردا تنویر کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ وانی گام پٹن کے رہائشی تنویر احمد لون کی بیٹی تھی، جب یہ واقعہ پیش آیا وہ اپنے گھر پر تھی۔

دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے اور فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جہلم سانحہ: لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے چھٹے روز بھی آپریشن جاری

Next Post

راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

راجوری میں ملی ٹینٹوں کے ٹھکانے کا پردہ فاش، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

دفعہ 370 کی سماعت : سپریم کورٹ آخری امید : محبوبہ مفتی

نیشنل کانفرنس کی قیادت نے نہیں چاہا کہ ہم ایک ساتھ چلیں:محبوبہ مفتی

مرادآباد کے بی جے پی امیدوار کی موت

مرادآباد کے بی جے پی امیدوار کی موت

میرا نام ساورکر نہیں، گاندھی ہے ، گاندھی کبھی معافی نہیں مانگتے : راہول گاندھی

راہل گاندھی کی طبیعت اچانک ناساز، انڈیا الائنس کے جلسہ عام میں شرکت سمیت تمام دورے ملتوی

سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے افسپا کی منسوخی کے پروگرام کو سبوتاژ کیا: عمر عبداللہ

عمر عبداللہ نے پی ڈی پی پر جموں و کشمیر میں بی جے پی کے مفادات کو پورا کرنے کا الزام عائد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »