• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پی ڈی پی یوتھ کنونشن ….محبوبہ مفتی اور وحید پرہ کے گلے شکوے

ہمارے لیڈران کی الیکشن مہم پر بندشیں عائد کی جارہی ہے: پی ڈی پی

by امت ڈیسک
22/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے جموں کشمیر انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ ان کے لیڈران کو پارلیمانی انتخابات کے لئے مہم چلانے پر بندشیں عائد کی جا رہی ہیں۔ پی ڈی پی ترجمان اقبال ترمبو نے سرینگر میں پارٹی دفتر پر پریس کانفرنس کے دوران یہ الزام عائد کیا کہ ’’جموں کشمیر پولیس نے گزشتہ دنوں سے پارٹی کے سٹیٹ سیکریٹری محی الدین وچی کو دو مرتبہ حراست میں رکھا اور ان کو الیکشن کی مہم منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی۔‘‘

ترمبو نے کہا کہ ڈی ڈی سی ممبر پلوامہ عبدالقوم میر کو بھی انتظامیہ الیکشن مہم سے روک رہی ہے اور گزشتہ دو ہفتوں سے انکو گھر سے باہر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ پارٹی کے دیگر لیڈران نے ایسی ہی شکایات کی ہیں کہ ان کی الیکشن مہم پر بندشیں عائد کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا ’’جب الیکشن کمیشن نے انتخابات سے قبل سرینگر میں سیاسی جماعتوں کے ساتھ اجلاس منعقد کیا تو اس دوران انہوں نے یقین دہانی کرائی تھی کہ الیکشن کے دوران تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مہم چلانے کا موقع یعنی لیول پلیئنگ فلیڈ دیا جائے گا۔‘‘

غور طلب ہے کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے اس اجلاس کے بعد میڈیا میں بھی یہ بات کہی تھی کہ انہیں الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ دیا جائے۔ اقبال ترمبو نے الیکشن کمیشن آف انڈیا، چیف الیکٹورل آفیسر جموں کشمیر کو ان شکایات کا ازالہ کرنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر پولیس کے سربراہ اور ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سیکورٹی جموں کشمیر ان شکایت کا سنجیدگی سے ازالہ کرے۔ واضح رہے کہ وادی کشمیر میں پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہم میں کافی تیزی لائی ہے اور ہر ضلع میں آئے روز یہ جماعتیں سیاسی اجلاس اور ریلیاں منعقد کر رہی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر لہہ شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بحال

Next Post

الطاف بخاری کا سجاد لون کو بارہمولہ نشست پر حمایت دینے کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
الطاف بخاری کا سجاد لون کو بارہمولہ نشست پر حمایت دینے کا اعلان

الطاف بخاری کا سجاد لون کو بارہمولہ نشست پر حمایت دینے کا اعلان

دودھ اور ٹافی کا طعنہ لوگ ابھی نہیں بھولے: عمر کا محبوبہ پر طنز

دودھ اور ٹافی کا طعنہ لوگ ابھی نہیں بھولے: عمر کا محبوبہ پر طنز

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

این سی سمجھتی ہے پی ڈی پی ختم ہو چکی: محبوبہ مفتی

سرینگر کےلیے بجلی کٹوتی شیڈول جاری

محکمہ بجلی نے وادی میں مزید بجلی کٹوتی کا کیا اعلان

یوٹی کے اندرونی علاقوں سے فوج ہٹانے میں کوئی حرج نہیں : رویندر رینا

کانگریس پارٹی کے امیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی:رویندر رینا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »