• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وزیر اعظم وطن کو توڑنا چاہتے ہیں: فاروق عبداللہ

وزیر اعظم وطن کو توڑنا چاہتے ہیں: فاروق عبداللہ

by امت ڈیسک
25/04/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جو راجھستان میں نفرت انگیز تقریر کی، اس سے وہ وطن کو توڑنا چاہتے ہیں اور ملک کے آئین کو بھی بدلنا چاہتے ہیں۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ یہ انتخاب بی جے پی اور ان کے نفرت انگیز منشور کے خلاف ہے تو لوگوں کو ہوشیاری سے اپنا ووٹ ڈالنا چاہیے۔

یاد رہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان میں ایک انتخابی ریلی کے دوران متنازع ریمارکس دیے جہاں انہوں نے بھارت مبینہ "دراندازوں” پر حملہ کیا اور کہا کہ اپوزیشن پارٹی ملک کی دولت ان لوگوں میں تقسیم کرے گی جن کے زیادہ بچے ہیں۔

فاروق عبداللہ نے آج یہ باتیں سرینگر میں کانگریس دفتر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کی جہاں ان کے ساتھ جموں کشمیر پردیش کانگرس کمیٹی کے صدر وقار رسول اور نیشنل کانفرنس کے سرینگر پارلیمانی نشست کے امیدوار آغا روح اللہ مہدی بھی موجود تھے۔

نیشنل کانفرنس کے امیدوار آغا روح اللہ مہدی نے آج سرینگر نشست کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کیے۔ ان کے ہمراہ فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ تھے۔ کانگرس صدر وقار رسول سمیت درجنوں کانگرس کارکنان ان کے ساتھ بھی تھے۔
کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے بعد فاروق عبداللہ اور آغا روح اللہ کانگریس دفتر میں داخل ہوئے تاکہ کارکنان کو یہ پیغام دیا جائے کہ وہ آغا روح اللہ مہدی کی حمایت کریں۔ وقار رسول نے اس موقعے پر کہا کہ انڈیا الائنس نے کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے تین امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے اور کارکنان کو انہیں امیدوار کی حمایت کرنی چاہیے۔
وقار رسول نے پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جو لیڈران یہ دعوے کرتے ہیں کہ وہ انڈیا الائنس کا حصہ ہیں، ان کو یہ بات ذہن نشین کرنی چاہیے کہ انڈیا الائنس نے جموں کشمیر میں کانگریس اور نیشنل کانفرنس کے امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے اور کوئی پارٹی اس کا حصہ نہیں ہے۔

وہیں، کانگریس پارٹی کے صدر وقار رسول نے میڈیا کو بتایا کہ ‘انڈیا الائنس ان طاقتوں کو ہرانے کے لیے تیار ہے، جنہوں نے جموں و کشمیر کو تباہ کیا اور جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کیا’۔انہوں نے کہا کہ ‘ہماری پارٹی پوری طاقت سے نیشنل کانفرنس کو کامیاب کرنے کی کوشش کرے گی’۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اوڑی سڑک حادثہ میں فوجی کی موت، تین دیگر زخمی

Next Post

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
Next Post
تمل ناڈو ہیلی کاپٹر حادثے سے متعلق سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ، راجوری میں دکاندار کو کیا گیا گرفتار

سوشل میڈیا پر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

بڈگام میں پی ڈی ڈی ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

اوڑی میں لشکر معاون گرفتار، اسلحہ وگولہ بارود برآمد

بمنہ خاتون کے قتل کا معمہ حل، چار گرفتار : پولیس

ہندواڑہ میں پاکستان مقیم 4 ہینڈلرز کی جائیدادیں قرق : پولیس

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

سوپور میں جھڑپ شروع

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار گرنے سے بھٹہ کا مالک ازجان

بڈگام میں اینٹوں کی دیوار گرنے سے بھٹہ کا مالک ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »