• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کولگام دلدوز سڑک حادثے میں دو سگے بھائی ازجان

by امت ڈیسک
03/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کولگام 03 مئی// جنوبی کشمیر کے کولگام میں جموں سری نگر قومی شاہراہ کے ساتھ واقع کھڈوانی علاقے میں جمعہ کو نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ڈی ایچ پورہ کے دو بھائی ہلاک ہوگئے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ اسکوٹی پر سوار دو بھائی زیر رجسٹریشن نمبر JK05B 2629 والے ٹرک کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے۔

ان کی شناخت شبیر احمد ڈار (30) اور عادل احمد ڈار (26) کے طور پر ہوئی ہے جو دونوں منظور احمد کے بیٹے ہیں اور کلگام کے ریسی پورہ احمد آباد ڈی ایچ پورہ کے رہنے والے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ قانونی طبی کارروائیوں کے بعد لاشوں کو لواحقین کے حوالے کیا جا رہا ہے جبکہ مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں چار منشیات فروش گرفتار: منشیات ضبط

Next Post

سرینگر سڑک حادثہ میں خاتون ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

سرینگر سڑک حادثہ میں خاتون ازجان

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

عسکریت پسندوں کا معاون محاصرے کے دوران گرفتار: پولیس

اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاؤخانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

اوڑی میں آتشزدگی، 3 رہائشی مکان اور ایک گاؤخانہ خاکستر، 16 مویشی ہلاک

لوک سبھا انتخابات 2024 کےلئے بی جے پی کی پہلی فہرست جاری، مودی تیسری بار وارنسی سے کریں گے مقابلہ

آئین کے دیبچے سے لفظ سیکولر ہٹائیں گے: بھاجپا

جموں کشمیر میں پرامن طریقے سے انتخابات ہو رہے ہیں: پولے پی کے پولے

جموں کشمیر میں پرامن طریقے سے انتخابات ہو رہے ہیں: پولے پی کے پولے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »