• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مسلح فوج کے خوف سے کشمیر میں پتھربازی نہیں ہو رہی: فاروق عبداللہ

مودی کے زوال کے لیے ہم دعاگو ہیں: فاوق عبداللہ

by امت ڈیسک
04/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: نیشنل کانفرنس (این سی) کے صدر و سرینگر کے موجودہ رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے سرینگر کے علاقہ خانیار میں ایک انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مودی پر الزام عائد کیا کہ وہ اقتدار پر برقرار رہنے کےلئے ہندوؤں میں خوف و ہراس پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق نے این سی کے لوک سبھا امیدوار آغا سید روح اللہ مہدی کی حمایت میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔ انہوں نے وزیر اعظم مودی کے حالیہ تبصروں پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مودی نے ہندوؤں کو منگل سوتر اور مسلمانوں کے نام سے ڈرانے کی کوشش کررہے ہیں۔

مودی کے بیان پر فاروق عبداللہ نے شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی ماؤں اور بہنوں کے منگل سوتر کی حفاظت کریں گے۔ انہوں نے مودی پر ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان دشمنی پیدا کرنے کا بھی الزام عائد کیا اور مسلمانوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے والے قرار دینے سے متعلق مودی کے بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے مودی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ہم ان کے زوال کے لیے دعا گو ہیں، ان کے دعوے جھوٹے ہیں‘۔

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے صحت کے مسائل کی وجہ سے لوک سبھا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے جموں و کشمیر کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے اہم انتظامی اداروں میں میں غیرمقامی عہدیداروں کی تقرری پر تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ سینئر پولیس حکام سے لیکر ڈپٹی کمشنر تک سبھی غیرمقامی عہدیدار ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈورو میں فوجی گاڑی سڑک سے پھسلنے سے فوجی ہلاک، آٹھ زخمی

Next Post

اننت ناگ سڑک حادثہ میں راہ گیر ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
گاندربل میں دو اسکولی طلاب پر چاقو سے حملہ

اننت ناگ سڑک حادثہ میں راہ گیر ازجان

پونچھ: ایل او سی عبور کرنے والی پاکستانی خاتون گرفتار

پونچھ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، جھڑپ شروع

پولیس راج کو چلنے نہیں دیا جائیگا: الطاف بخاری

الطاف بخاری نے میر واعظ مولوی عمر فاروق کے بیان کا خیر مقدم کیا

جموں کشمیر میں ووٹر لسٹ پر نظر ثانی کا عمل جلد ہوگا شروع

لوک سبھا چناؤ: آر او نے 23 کاغذات نامزدگی قبول کیے، جانچ پڑتال کے بعد 15 مسترد

پونچھ حملے میں پانچ فوجی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

پونچھ حملے میں پانچ فوجی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »