• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ حملے میں 1 ایئر فورس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

پونچھ حملے میں 1 ایئر فورس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

by امت ڈیسک
04/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پونچھ، 04 مئی : جموں کے پونچھ ضلع میں ہفتہ کو ملی ٹینٹوں کی طرف سے فوجی قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں ہندوستانی فضائیہ (آئی اے ایف) کا ایک اہلکار ہلاک جبکہ چار دیگر زخمی ہوگئے، حکام نے بتایا۔

یہ حملہ سورنکوٹ کے سنائی گاؤں میں ہوا۔ ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ زخمی اہلکاروں کو ادھم پور کے ایک اسپتال میں پہنچایا گیا جہاں ایک نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دیا۔

انہوں نے کہا کہ بھارتی فوج اور پولیس کی کمک کو تفصیلات کا پتہ لگانے کے لیے علاقے میں پہنچایا گیا ہے۔ اہلکار نے بتایا کہ فوج اور پولیس اس واقعے میں ملوث ملی ٹینٹوں کے خلاف کارروائیوں میں مصروف تھے۔ حکام نے بتایا کہ مقامی راشٹریہ رائفلز یونٹ نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی کی کارروائیاں شروع کر دیں۔ انہوں نے کہا کہ گاڑیوں کو شاہستار کے قریب جنرل ایریا میں ایئر بیس کے اندر محفوظ کیا گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ زخمی فوجیوں کو علاج کے لیے ادھم پور کے کمانڈ ہسپتال میں ہوائی جہاز سے لے جایا گیا۔( کشمیر اسکرول )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ حملے میں پانچ فوجی اہلکار زخمی، آپریشن جاری

Next Post

جموں-راجوری ہائی وے پر حادثے میں ڈرائیور کی موت، دوسرا زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

جموں-راجوری ہائی وے پر حادثے میں ڈرائیور کی موت، دوسرا زخمی

دفعہ 370 کے خاتمے نے جموں کشمیر کو ملک کے کیاضم، خاندانی سیاست کا خمیازہ نوجوانوں کو بھگتنا پڑا: مودی

یہاں کانگریس مر رہی ہے اور وہاں پاکستان رو رہا ہے: وزیراعظم مودی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں نامعلوم شخص کی لاش ملی

پونچھ حملے میں 1 ایئر فورس اہلکار ہلاک، 4 زخمی

پونچھ میں آئی اے ایف کے قافلے پر حملے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی جاری

سری نگر کے جہلم سے سوپور شخص کی لاش برآمد

سری نگر کے جہلم سے سوپور شخص کی لاش برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »