• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولگام میں جھڑپ شروع

کولگام میں جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
07/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 06 مئی: جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ریڈوانی علاقے میں پیر کی شام ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ شروع ہوگئی۔

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم نے ریڈوانی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی۔ جیسے ہی فورسز کی مشترکہ ٹیم مشتبہ مقام کی طرف پہنچی تو چھپے ہوئے ملی ٹینٹوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس سے فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

دریں اثناء ایک اعلیٰ پولیس افسر نے بھی کشمیر اسکرول کی ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کی تصدیق کی۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ (کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر بینک نے مالی سال 2023-24میں1767کروڑ روپیہ کا منافع کمایا :سی ای او بلدیو پرکاش

Next Post

لوک سبھا چناو : کرگل میں این سی لیڈران باغی ہوگئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کھیلے گا، مگر بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرے گا

01/02/2026
Next Post
لوک سبھا چناو : کرگل میں این سی لیڈران باغی ہوگئے

لوک سبھا چناو : کرگل میں این سی لیڈران باغی ہوگئے

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

گجرات کا سیاح سری نگر میں دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پاکستان میں مقیم 7 جنگجو ہینڈلرز کی جائیداد بارہمولہ میں منسلک: پولیس

پاکستان میں مقیم 7 جنگجو ہینڈلرز کی جائیداد بارہمولہ میں منسلک: پولیس

کولگام میں جھڑپ شروع

کولگام جھڑپ میں دو ملی ٹینٹ مارے گئے

بارہمولہ میں تین دہائیوں سے گرفتاریوں سے بچنے والے 2 مفرور افراد گرفتار:پولیس

بارہمولہ میں تین دہائیوں سے گرفتاریوں سے بچنے والے 2 مفرور افراد گرفتار:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »