• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں منشیات فروش پر نظر رکھنے کے لیے جی پی ایس ٹریکر کا استعمال

بارہمولہ میں منشیات فروش پر نظر رکھنے کے لیے جی پی ایس ٹریکر کا استعمال

by امت ڈیسک
08/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ، 08 مئی: کپواڑہ کے بعد اب بارہمولہ پولیس نے منشیات فروشوں کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے کے لیے جدید ترین جی پی ایس ٹریکنگ ٹیکنالوجی کو اپنایا ہے۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا، معزز عدالت سے موصول ہونے والے حکم کی تعمیل میں، بارہمولہ پولیس نے آج پی ایس بارہمولہ کے ایک این ڈی پی ایس کیس میں ضمانت یافتہ منشیات فروش پر ایک جی پی ایس ٹریکنگ ڈیوائس لگائی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملزم کو منشیات کی برآمدگی کے ساتھ گرفتار کیا گیا تھا اور حال ہی میں اسے ضمانت پر رہا کیا گیا ہے۔ جی پی ایس پازیب کا استعمال منشیات فروش کی نقل و حرکت پر نظر رکھنے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کیا جائے گا کہ وہ ضمانت کی شرائط کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ اس ماہ کپواڑہ کشمیر کا پہلا ضلع بن گیا ہے جس نے منشیات کے ضمانتی ملزموں پر جی پی ایس پازیب لگائے ہیں۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گریز میں ہریانہ کے سیاح کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

Next Post

AstraZeneca نے دنیا بھر سے کووِڈ ویکسین Covishield واپس لینے کا اعلان کر دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
AstraZeneca نے دنیا بھر سے کووِڈ ویکسین Covishield واپس لینے کا اعلان کر دیا

AstraZeneca نے دنیا بھر سے کووِڈ ویکسین Covishield واپس لینے کا اعلان کر دیا

اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

پانچ اگست کا فیصلہ کشمیر کو منظور نہیں: محبوبہ مفتی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

شوپیاں میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جموں وکشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے:بی جے پی جنرل سیکریٹری

لداخ کو آنے والے پانچ برسوں میں ٹیوریزم کا مرکز بنایا جائے گا : ترون جگھ

گلمرگ سمیت دیگر بالائی علاقوں میں تازہ برفباری ، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں 11 اور 12 مئی کو برف و باراں کی پیشگوئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »