• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں غیر فعال ڈائلسز سنٹرز کی خبریں بے بنیاد: محکمہ صحت

کشمیر میں غیر فعال ڈائلسز سنٹرز کی خبریں بے بنیاد: محکمہ صحت

by امت ڈیسک
08/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز، کشمیر، نے وادی کشمیر کے سبھی ضلع اسپتالوں میں غیر فعال ڈائیلسز سینٹرز کا الزام عائد کرنے والی حالیہ رپورٹس کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’یہ رپورٹ غلط اور گمراہ کن ہے۔‘‘ ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز نے جاری کیے گئے ایک بیان میں دعویٰ کیا کہ تمام ضلع اسپتالوں میں ڈائیلاسز خدمات مکمل طور پر کام کر رہے ہیں جہاں مریضوں کے لیے ڈائلسز خدمات کے علاوہ تربیت یافتہ عملہ بھی دستیاب ہیں۔

ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ صرف اپریل ماہ میں ہی محکمہ صحت کے مختلف ڈائلسز مراکز میں بنا کسی چارج کے 6038 ڈائلسز سیشن انجام دئیے گئے ہیں۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ محکمہ صحت مریضوں کو بنا کسی چارج کے ڈائیلاسز خدمات فراہم کرنے کے لیے پر عزم ہے، جس میں آیوشمان بھارت اسکیم کے تحت مکمل علاج معالجہ بھی شامل ہے۔ ایسے میں ’’محکمہ صحت کے ڈائلسز مراکز غیر فعال ہیں،‘‘ جیسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہیں اور یہ (افواہیں) بے بنیاد اور حقائق سے پرے ہیں۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ایک رپورٹ سامنے آئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کشمیر صوبے میں محکمہ صحت کی زیر نگرانی مختلف اسپتالوں میں ڈائلسز مراکز غیر فعال ہیں جس کے سبب گردے کے عارضہ میں مبتلا مریضوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر خاص کر وادی میں حالیہ برسوں کے دوران سرطان اور گردے کے کیسز میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مشکوک نقل و حرکت کی اطلاع کے بعد راجوری میں سرچ آپریشن شروع

Next Post

ہاتی واڑہ اونتی پورہ میں کشتی الٹ گئی، 7 بچ گئے، 2 لاپتہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
ہاتی واڑہ اونتی پورہ میں کشتی الٹ گئی، 7 بچ گئے، 2 لاپتہ

ہاتی واڑہ اونتی پورہ میں کشتی الٹ گئی، 7 بچ گئے، 2 لاپتہ

کولگام جھڑپ : تیسرا عسکریت پسند مارا گیا

کولگام جھڑپ : تیسرا عسکریت پسند مارا گیا

*پہلگام حادثے میں 5 سیاحوں سمیت 6 زخمی*

کولگام میں اسکول بس زد میں آکر 7 سالہ بچے کی موت

اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

رفیع آباد بارہمولہ میں بڑے پیمانے پر سرچ آپریشن

بھاجپاکو پونچھ میں آئی اے ایف کے قافلے پر حملے کا جواب دینا ہوگا: عمر عبداللہ

عوام کو معلوم ہے انہیں بدنام کرنے والے کون ہیں :عمر عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »