• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اونتی پورہ میں کرنٹ لگنے سے نوجوان از جان، دوسرا زخمی

کولگام میں ڈرائیور بجلی کرنٹ لگنے سے ازجان

by امت ڈیسک
10/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 10 مئی :- جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع کے ڈی ایچ پورہ علاقے میں جمعہ کو پلوامہ کا ایک ڈرائیور بجلی کے جھٹکے سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ شوکت احمد پرے (27) ولد عبدالحمید پرے ساکن یادر پلوامہ پیشہ سے ٹپر ڈرائیور تھا کوونسربل ڈی ایچ پورہ میں ریت اتارتے ہوئے بجلی کا جھٹکا لگا۔

انہوں نے بتایا کہ ڈرائیور کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور اس کی لاش ایس ڈی ایچ ڈی ایچ پورہ میں پڑی ہے۔

اریں اثناء پولیس نے نوٹس لیتے ہوئے تفتیش شروع کر دی ہے۔(کشمیر اسکرول)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اقوام متحدہ کا فلسطین کو آزاد ریاست کا درجہ دینے کا امکان

Next Post

تین مراحل کی ووٹنگ سے پریشان مودی سیدھے مسلمانوں کا ذکر کرنے لگے: شرد پوار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
Next Post
تین مراحل کی ووٹنگ سے پریشان مودی سیدھے مسلمانوں کا ذکر کرنے لگے: شرد پوار

تین مراحل کی ووٹنگ سے پریشان مودی سیدھے مسلمانوں کا ذکر کرنے لگے: شرد پوار

نیشنل کانفرنس کو سوپور میں ریلی برآمد کرنے کی اجازت

نیشنل کانفرنس کو سوپور میں ریلی برآمد کرنے کی اجازت

جی ایم سی سرینگر میں معدے، آنت کے سرطان کا کامیاب آپریشن

جی ایم سی سرینگر میں معدے، آنت کے سرطان کا کامیاب آپریشن

منوج سنہا کی بھگوان پرشورام جینتی کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد

منوج سنہا کی بھگوان پرشورام جینتی کے پُر مسرت موقع پر لوگوں کو مبارکباد

گارندبل میں آتشزدگی، 13 دکانیں خاکستر

گارندبل میں آتشزدگی، 13 دکانیں خاکستر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »