• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بی ایس ایف نے پاکستانی ڈرون کو مار گرایا، 2.5 کلو ہیروئن برآمد

بی ایس نے کی جموں میں پاکستانی ڈرون پر فائرنگ

by امت ڈیسک
11/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں : بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے اہلکاروں نے جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جموں و کشمیر کے سانبہ ضلع میں بین الاقوامی سرحد کے قریب ایک پاکستانی ڈرون پر فائرنگ کی جس کے بعد علاقے میں تلاشی کاروائی شروع کی گئی۔ عہدیداروں نے ہفتہ کے روز بتایا کہ بی ایس ایف کے دستوں نے دیر رات پاکستان سے اس طرح آ رہے ایک ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی اور دو درجن گولیوں کے رائونڈ فائر کیے جس کے بعد ڈرون واپس پاکستانی سرحد پار چلا گیا۔

حکام نے بتایا کہ ہفتہ کی صبح رام گڑھ سیکٹر کے نارائن پور میں تلاشی مہم شروع کی گئی تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا ڈرون نے کوئی ہتھیار یا منشیات تو نہیں گرائے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے لگاتار ڈرون کے ذریعے سرحد پار سے منشیات اور ہتھیاروں کی اسمگلنگ کی کوششیں کی جاتی ہیں اور اس کے لیے سانبہ، کٹھوعہ، راجوری اور پونچھ جیسے سرحدی علاقوں کو پاکستانی ہینڈلرز کی جانب سے ترجیح دی جاتی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل بھی صوبہ جموں کے سرحدی علاقوں میں کئی ڈرونز مار گرائے گئے جن سے ہتھیار اور منشیات برآمد کیے گئے۔ حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے سرحد کے اس پار منشیات کو فروغ دینے اور یہاں بیٹھے عساکر کو ہتھیار بھیجنے کے لیے دراندازوں کے علاوہ اب ڈرونز کا زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کو روکنے کے لیے بھارتی فوج اور ایجنسیز کی جانب سے کئی اقدامات اٹھائے گئے ہیں جن میں اسمارٹ فینسنگ، سی سی ٹی وی کی تنصیب قابل ذکر ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کشمیر میں بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ

Next Post

سجاد لون نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
رنگریٹ انکاؤنٹر کے بعد نعرے بازی کے مبینہ الزام میں ماں بیٹی کی گرفتاری قابل مذمت ہے: سجاد غنی لون

سجاد لون نے الیکشن کمیشن کے نوٹس کا جواب دیا

این آئی اے نے  الہدیٰ ایجوکیشنل ٹرسٹ کے چیئرپرسن کو گرفتار کیا

جموں میں این آئی کا چھ مقامات پر چھاپہ، تلاشی کارروائی

حکومت ‘سیاسی اخوانیوں’ کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

حکومت 'سیاسی اخوانیوں' کی حمایت کر رہی ہے: محبوبہ مفتی

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

سرینگر لوک سبھا نشست پر 52ہزار کشمیری پنڈت ووٹ ڈالیں گے

بانڈی پورہ میں15 جے کے بنک بنک ملازمین کے کووِڈ19 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد دو شاخیں بند

جموں کشمیر بینک کی ملازموں کو کیویٹ جاری کرنا بنا تنازعہ کا باعث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »