• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یو پی: ہائی وے کے ہوٹل میں کھانا کھانے والوں پر ٹرک چڑھ گیا، 11 ہلاک

یو پی: ہائی وے کے ہوٹل میں کھانا کھانے والوں پر ٹرک چڑھ گیا، 11 ہلاک

by امت ڈیسک
26/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
ریاست اتر پردیش میں ہائی وے پر بنے ہوئے ہوٹل (ڈھابے) پر کھانا کھانے والے زائرین پر تیز رفتار ٹرک چڑھ گیا۔ 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوئے۔ چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ پتھروں سے لدا ہوا ٹرک پلٹنے سے کئی افراد کچل گئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بڑی تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔

ہفتے کی رات گیارہ بجے سیتاپور سے تعلق رکھنے والے زائرین پورنا گری جارہے تھے۔ راستے میں شاہ جہاں پور کے نزدیک اُن کی بس ایک ڈھابے پر رُکی۔ سب کھانا کھانے کے لیے بس سے اُتر آئے۔

ابھی وہ سڑک سے محض چند گز دور بچھی ہوئی چارپائی اور تخت پر بیٹھ کر کھانا کھا ہی رہے تھے کہ پتھروں سے لدا ہوا تیز رفتار ٹرک ڈرائیور کے کنٹرول میں نہ رہا اور سڑک کے کنارے کھڑی ہوئی بس سے ٹکراتا ہوا اُن سب پر چڑھ گیا۔ ٹرک کے پلٹنے پر اُس کے نیچے دبنے والوں کی لاشیں مکمل طور پر ناقابلِ شناخت ہوگئیں۔

ٹرک کے نیچے دب جانے والوں کی انتہائی مسخ لاشیں نکالنے کے لیے پولیس اور مقامی انتظامیہ کو بھاری مشینری طلب کرنا پڑا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بارہمولہ میں کمسن لڑکی ڈوب کر ازجان

Next Post

منشیات کے کاروبار میں ملوث جموں و کشمیر پولیس کانسٹیبل کو برطرف کر دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
منشیات کے کاروبار میں ملوث جموں و کشمیر پولیس کانسٹیبل کو برطرف کر دیا گیا

منشیات کے کاروبار میں ملوث جموں و کشمیر پولیس کانسٹیبل کو برطرف کر دیا گیا

دریائے جہلم میں سات سالہ بچے کو ڈوبنے سے بچایا گیا

دریائے جہلم میں سات سالہ بچے کو ڈوبنے سے بچایا گیا

جموں کشمیر کی  صنعتی پالیسیاں اور امن و امان سرمایہ کاری کےسازگار  ہیں:امیت شاہ

دوبارہ اقتدار میں آتے ہی ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ لاگو ہوجائے گا:امیت شاہ

آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع

آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کی مدت ملازمت میں ایک ماہ کی توسیع

بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

میونسپل کمیٹی اوڑی کے ایگزیکٹو آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »