• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کولکتہ نائٹ رائڈرس نے تیسری مرتبہ آئی پی ایل چمپئن بن گیا

کولکتہ نائٹ رائڈرس نے تیسری مرتبہ آئی پی ایل چمپئن بن گیا

by امت ڈیسک
27/05/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
حیدرآباد: کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز حیدرآباد کو شکست دے کر انڈین پریئمیر لیگ ( آئی پی ایل ) 2024 کا ٹائٹل جیت لیا۔ چنئی میں کھیلے گئے آئی پی ایل کے فائنل میچ میں کولکاتا نائٹ رائیڈرز نے سن رائزز حیدرآباد کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ اس طرح کولکاتا نائٹ رائڈرس تیسری بار آئی پی ایل چیمپین بن گیا ہے۔

انڈین پریئمیر لیگ 2024 کا فائنل میچ آج چینائی کے ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ قبل ازیں سن رائزز حیدرآباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا لیکن کھیل کا انتہائی خراب مظاہرہ کیا اور پوری ٹیم صرف 113 رنز پر آل آوٹ ہوگئی۔ کپتان پیٹ کمنز نے سب سے زیادہ 24 رنز بناپائے۔ اس کے علاوہ ایڈن مارکرم نے 20، ہینرک کلاسن نے 16 اور نتیش کمار نے صرف 13 رنز بنائے۔ کولکاتا نائٹ رائیڈرز کی جانب سے آندرے رسل نے 19 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ مچل سٹارک نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

جواب میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پورے میچ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور 114 رنز کا ہدف صرف دو وکٹوں کے نقصان پر باآسانی 10.3 اوورز میں حاصل کر کے ٹرافی اپنے نام کرلی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے ونکٹیش ایئر نے شاندار 52 رنز بنائے۔ وہیں رحمان اللہ گرباز نے 39 رنز بنائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بنگلہ دیشی شہری جموں میں ایل اوسی کے قریب گرفتار

Next Post

کپوارہ میں شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
بجبہاڑہ میں ریت نکالتے ہوئے ایک شخص کی موت

کپوارہ میں شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

اروند کجریوال نے سپریم کورٹ سے  اپنی درخواست واپس لے لی

کیجریوال کی عبوری ضمانت میں 7 دن کی توسیع کے لئے درخواست

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

کشمیر میں گرمی کا زور جاری،5 جون تک موسم میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

یہ ایسا بجٹ ہے جو متوسط ​​طبقے کی توقعات پر پورا اترتا ہے: وزیراعظم نریندر مودی

اننت ناگ راجوری نشست پر ریکارڈ ووٹنگ، مودی نے ووٹرز کو دی مبارکباد

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بڈگام سے دو روہنگیائی لڑکیاں بازیاب، ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »