• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, فروری ۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لوگوں کے مفادات کو تحفظ فراہم کرنا موجودہ لیڈر شپ کا سب سے بڑا چیلنج:سجاد غنی لون

کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں : سجاد لون

by امت ڈیسک
06/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر:جموں و کشمیر پیپلز کانفرنس کے چیئرمین سجاد لون جو بارہمولہ لوک سبھا سیٹ سے الیکشن ہار گئے، نے سیاسی سرگرمیوں سے کچھ دنوں کی چھٹی لینے کا فیصلہ لیا ہے۔انہوں نے جمعرات کو ‘ایکس’ پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا: ‘میں کچھ دنوں کی بریک لے رہا ہوں، واپسی کے لئے بریک لے رہا ہوں کہ غور و فکر کر سکوں’۔
ان کا کہنا تھا: ‘ہار جیت زندگی کا ایک حصہ ہے، ایک دھچکا ضرور ہے لیکن ہمیں ہر گز اس کو اپنے لوگوں کو با اختیار بنانے اور ان کے وقار ، ترقی اور ان کی آواز کو بلند کرنے کے اپنے بڑے مقصد سے دستبردار نہیں ہونا چاہئے’۔
سجاد لون نے کہا کہ انتخابات وسیع تر مقاصد حاصل کرنے کا صرف ایک ذریعہ تھے اس کا خاتمہ نہیں تھے۔
انہوں نے کہا: ‘اگر ہم اس دھچکے سے مزید متحرک ہوئے تو ہم اپنے اجتماعی مقصد کے حصول کے لئے اپنے عزم اور یقین کو مضبوط کر سکیں گے’۔
پیپلز کانفرنس کے چیئرمین نے اپنے حامیوں کا ایک بار پھر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا: ‘میں اپنے پنڈت اور سکھ بھائیوں کا بھی مشکور ہوں جنہوں مجھے سپورٹ کیا وہ ہمارے پر امن اور خوشحال کشمیر کے خواب کے ایک اہم حصہ ہیں’۔
بتادیں کہ بارہمولہ لوک سبھا سیٹ پر انجینئر رشید نے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ اور سجاد لون کو ایک بڑے مارجن سے ہرا دیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

توہین آمیز پوسٹ، گورنمنٹ میڈیکل کالج، این آئی ٹی سرینگر میں تدریسی سرگرمیاں معطل

Next Post

سیاح سندھ میں پھسل گیا، ریسکیو آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

ریزرویشن سے متعلق تجویز لیفٹیننٹ گورنر نے وزارتِ داخلہ کو بھیج دی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

سری نگر پولیس کی کارروائی، ایک ہی خاندان کے تین منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد

05/02/2026
کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

کانگریس کے صدر کا اسٹیٹ ہُڈ کے لیے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ، کشمیری پنڈتوں کی واپسی کے لیے آل پارٹی پینل کی تجویز

05/02/2026
ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

ریزرویشن اور اسٹیٹ ہُڈ پر حکومتی پالیسی کشمیری نوجوانوں کے لیے وجودی خطرہ: سجاد لون

05/02/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

پہلگام حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کا مسئلہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھاؤں گا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

05/02/2026
بی جے پی حکومت میں عسکریت پسندی میں اڑسٹھ فیصد کمی آئی: امت شاہ

وزیر داخلہ تین روزہ دورے پر آج جموں و کشمیر پہنچے گے

05/02/2026
Next Post
سیاح سندھ میں پھسل گیا، ریسکیو آپریشن جاری

سیاح سندھ میں پھسل گیا، ریسکیو آپریشن جاری

انجینئر رشید سے متعلق ایکس پر مضمون شیئر کرنے پر عمر عبداللہ کو بنایا گیا تنقید کا نشانہ

انجینئر رشید سے متعلق ایکس پر مضمون شیئر کرنے پر عمر عبداللہ کو بنایا گیا تنقید کا نشانہ

کشمیر میں کسی بھی کمیونٹی کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آئی جی کشمیر

کشمیر میں کسی بھی کمیونٹی کے مذہبی جذبات مجروح کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: آئی جی کشمیر

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان: 74 فیصد امیدوار کامیاب قرار

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان: 74 فیصد امیدوار کامیاب قرار

جموں کشمیر ہائی کورٹ نے دس جون سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

جموں کشمیر ہائی کورٹ نے دس جون سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »