• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر ہائی کورٹ نے دس جون سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

جموں کشمیر ہائی کورٹ نے دس جون سے گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا

by امت ڈیسک
06/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے جمعرات کو 10 جون سے 20 روزہ گرمائی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
تعطیلات کا یہ دورانیہ 10 جون سے شروع ہوکر 29 جون کو اختتام پذیر ہوگا۔
ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل شہزاد عظیم کی طرف سے جاری حکمنامے کے مطابق 10 سے 15 جون تک ہائی کورٹ میں مکمل چھٹیاں رہیں گی’۔
عدالت عالیہ نے فوری نوعیت کے معاملات کی سماعت کے لئے کورٹ کی دونوں سری نگر اور جموں ونگوں میں دو دو ججوں کو نامزد کیا ہے۔
حکمنامے کے مطابق جموں ونگ میں جسٹس راہل بھارتی 17 جون سے 22 جون 2024 تک (فوری) نوعیت کے معاملات کی سماعت کریں گے جبکہ جسٹس محمد یوسف وانی 24 جون سے 29 جون 2024 تک عدالت کی صدارت کریں گے۔
سری نگر ونگ میں جسٹس موکشہ کھجوریہ کاظمی 17 سے 22 جون تک جبکہ جسٹس وسیم صادق نرگل 24 سے 29 جون 2024 تک فوری نوعیت کے معاملات کی سماعت کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

12ویں جماعت کے نتائج کا اعلان: 74 فیصد امیدوار کامیاب قرار

Next Post

گاندربل میں تین منشیات فروش گرفتار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
گاندربل میں تین منشیات فروش گرفتار

گاندربل میں تین منشیات فروش گرفتار

اسمبلی انتخابات سے قبل انجنیر رشید کی غیرمشروط رہائی کو ممکن بنایا جائے : عوامی اتحاد پارٹی

انجینئر رشید نے عبوری ضمانت کےلیے عدالت کا کیا رخ

کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ، کسانوں کے ایشوز پر ہوئی بحث

کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ، کسانوں کے ایشوز پر ہوئی بحث

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کلگام کی طالبہ نتائج سننے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »