• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, فروری ۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ، کسانوں کے ایشوز پر ہوئی بحث

کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی خاتون گارڈ نے مارا تھپڑ، کسانوں کے ایشوز پر ہوئی بحث

by امت ڈیسک
06/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی رکن پارلیمنٹ کنگنا رانوت کو چنڈی گڑھ ایئرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کی ایک خاتون گارڈ نے تھپڑ مار دیا۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ کنگنا کے ساتھ بدسلوکی والا یہ واقعہ جمعرات کو تقریباً 3.40 بجے پیش آیا۔ کنگنا کو جس خاتون گارڈ نے تھپڑ مارا ہے، اس کا نام کلوندر کور بتایا جا رہا ہے۔

موصولہ اطلاع کے مطابق کنگنا رانوت بی جے پی کی میٹنگ میں شامل ہونے کے لیے وستارا ایئرلائنس کی فلائٹ سے دہلی آ رہی تھیں۔ جب وہ بورڈنگ کے لیے جا رہی تھیں تو اسی دوران وہاں ڈیوٹی پر تعینات کلوندر کور سے ان کی کوئی بات ہوئی اور پھر اچانک کلوندر نے انھیں تھپڑ رسید کر دیا۔

اس معاملے میں کنگنا رانوت نے خاتون گارڈ کے خلاف شکایت کی ہے اور کارروائی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ حالانکہ اس معاملے میں فی الحال تفصیلی جانکاری سامنے نہیں آئی ہے۔ یہ ضرور بتایا جا رہا ہے کہ کسانوں کے ایشوز کو لے کر خاتون گارڈ نے کنگنا کے خلاف اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے یہ تھپڑ مارا۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کسانوں سے متعلق کنگنا کے دیے گئے بیان پر خاتون سپاہی ناراض تھیں، اس لیے یہ بدسلوکی والا رویہ اختیار کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجینئر رشید نے عبوری ضمانت کےلیے عدالت کا کیا رخ

Next Post

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

چیمبر میں آؤ، وہیں جواب دوں گا، دفعہ 370سے متعلق استفسار پر اسپیکر کا سجاد لون کو جواب

03/02/2026
ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

ای او ڈبلیو کشمیر نے جعلی سرٹیفکیٹس کے ذریعے ایس کے آئی ایم ایس میں ایم بی بی ایس داخلہ لینے پر دو افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

03/02/2026
Next Post
الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کے لیے منتخب ممبران پارلیمنٹ کی فہرست صدر جمہوریہ کو پیش کی

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

کلگام کی طالبہ نتائج سننے کے بعد دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

اہلیان جموں وکشمیراپنی من پسند حکومت بنائیں گے

اہلیان جموں وکشمیراپنی من پسند حکومت بنائیں گے

*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پٹن سڑک حادثے میں معمر شخص ازجان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »