• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اہلیان جموں وکشمیراپنی من پسند حکومت بنائیں گے

اہلیان جموں وکشمیراپنی من پسند حکومت بنائیں گے

by امت ڈیسک
07/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگرچیف الیکشن کمشنر راجیو کمار اگروال نے جمعرات کو انتخابی ضابط اخلاق ختم کرنے کااعلان کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیرمیں ابھی اسمبلی انتخابات کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔چیف الیکشن راحیو کمارنے ایک انٹرویو میں کہاکہ جموں وکشمیرکے لوگ اپنی من پسندحکومت منتخب کرنے کا موقعہ دیکھیں گے۔انہوںنے کہاکہ جموں وکشمیرمیں آئندہ اسمبلی انتخابات کی کوئی تاریخ طے نہیں کی تاہم انہوں نے یہ کہا کہ ہم انتخابات کریں گے اور لوگوں کو ان کے انتخابات کے ذریعے حکومت بنانے کا موقع ملے گا۔راجیو کمار نے کہاکہ ہم نے 12مارچ کو کشمیرکا دورہ کرکے وہاںکی صورتحال اورانتظامیہ کی جانب سے انتخابات کی تیاریوںکا جائزہ لیاتھا۔چیف الیکشن راحیو کمار نے کہاکہ ہر جگہ انتخابات ہونگے اورجموں وکشمیرمیں بھی اسمبلی انتخابات کرائے جائیں گے تاکہ وہاں کے لوگ اپنے ووٹ کے ذریعے حکومت بنائیں گے۔

اس دوران چیف الیکشن کمیشنرنے کہاکہ فی الحال الیکٹرانک ووٹنگ مشینوںکو آرام ملے گا۔انہوںنے کہاکہ اب تھوڑے دن الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں آرام کریں گے اورپھر ان سے کام لیاجائے گا۔ایک اہم اعلان کے بطور چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار اگروال نے کہاکہ ملک میں لاگو ضابطہ اخلاق یاالیکشن کوڈ آف کنڈکٹ ختم کردیاگیا ہے اورالیکشن کمیشن کی طرف سے اس سلسلے میں اطلاع جاری کی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بڑا اپ سیٹ: امریکا نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دیدی

Next Post

پٹن سڑک حادثے میں معمر شخص ازجان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

پٹن سڑک حادثے میں معمر شخص ازجان

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

گوجر طبے کے طالب علم کی نیٹ امتحان میں شاندار کامیابی

گوجر طبے کے طالب علم کی نیٹ امتحان میں شاندار کامیابی

این ڈی اے میٹنگ میں مودی کو لیڈر منتخب کیا گیا

این ڈی اے میٹنگ میں مودی کو لیڈر منتخب کیا گیا

منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج ، سنٹرل جیل جموں روانہ

منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج ، سنٹرل جیل جموں روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »