• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

by امت ڈیسک
07/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: میر واعظ مولوی محمد عمر فاروق کو آج نماز جمعہ کا خطبہ جامع مسجد سرینگر میں دینے کی اجازت نہیں دی گئی اور حکام کی جانب سے انہیں ایک مرتبہ پھر گھر پر نظر بند رکھا گیا۔انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر کےمطابق میرواعظ عمر فاروق کو حکام نے مطلع کیا ہے کہ انہیں گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے اور انہیں آج جمعہ کا خطبہ دینے اور نماز پڑھنے کے لیے جامع مسجد جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔

ایسے میں انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے اوقاف کے سربراہ اور میرواعظ کشمیر مولوی محمد عمر فاروق کو ایک بار پھر ان کی رہائش گاہ میں نظر بند کرکے انہیں اپنے منصبی اور مذہبی فرائض کی ادائیگی پر قدغن عائد کئے جانے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے میرواعظ کی بار بار نظر بندی خاص کر جمعتہ المبارک کے موقعہ پر جبکہ مرکزی جامع مسجد میں ان کا وعظ و تبلیغ سننے کیلئے ہزاروں لوگ منتظر رہتے ہیں۔ موصوف کو نظر بند کرنے کے نتیجے میں نہ صرف ان ہزاروں لوگوں کو مایوس لوٹنا پڑ رہا ہے بلکہ حکام کے اس رویہ سے عوامی جذبات بھی شدید مجروح ہو رہے ہیں۔

واضح رہے کہ میرواعظ مولوی محمد عمر فارق کشمیر کی تاریخی جامع مسجد سرینگر کے خطیب ہیں جبکہ یہ کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین بھی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پٹن سڑک حادثے میں معمر شخص ازجان

Next Post

گوجر طبے کے طالب علم کی نیٹ امتحان میں شاندار کامیابی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
گوجر طبے کے طالب علم کی نیٹ امتحان میں شاندار کامیابی

گوجر طبے کے طالب علم کی نیٹ امتحان میں شاندار کامیابی

این ڈی اے میٹنگ میں مودی کو لیڈر منتخب کیا گیا

این ڈی اے میٹنگ میں مودی کو لیڈر منتخب کیا گیا

منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج ، سنٹرل جیل جموں روانہ

منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج ، سنٹرل جیل جموں روانہ

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

وادی میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

این ڈی اے نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

این ڈی اے نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں نئی حکومت سازی کا دعویٰ پیش کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »