• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سرینگر کو ’ورلڈ کرافٹ سٹی‘ کا اعزاز دیا گیا

سرینگر کو ’ورلڈ کرافٹ سٹی‘ کا اعزاز دیا گیا

by امت ڈیسک
24/06/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : ’’ورلڈ کرافٹ کونسل‘‘ نے سرینگر شہر کی دستکاری اور ثقافتی ورثے کی دیرینہ روایت کو تسلیم کرتے ہوئے ’’ورلڈ کرافٹ سٹی‘‘ (World Craft City) کے خطاب سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز سرینگر کے کاریگروں کی غیر معمولی مہارت اور عزم کو اجاگر کرتا ہے، جن کے ہنر اور کاریگری نے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف اپنی علیحدہ شناخت قائم کی ہے بلکہ عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو لوہا بھی منوایا ہے۔

یہ اعلان جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا (کے آفس) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔ ’’ورلڈ کرافٹ کونسل کی طرف سے ورلڈ کرافٹ سٹی کے طور پر تسلیم کیے جانے پر سرینگر (کے شہریوں) کو دلی مبارکباد۔ یہ باوقار اعزاز سرینگر کے بھرپور ورثے، دستکاری اور متحرک ثقافت کو تسلیم کرتا ہے جو کہ کافی خوش آئند ہے۔‘‘

ٹویٹ میں ان سبھی تمام کاریگروں اور کاریگروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جن کی لگن اور قابلیت نے اس کامیابی کو ممکن بنایا ہے۔ ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ’’ورلڈ کرافٹس کونسل سے ملنے والی منظوری اور اعزاز سے مقامی معیشت کو تقویت ملے گی، سیاحت میں اضافہ ہوگا اور نوجوان نسل کو روایتی اور دستکاری کی قدیم روایت کو زندہ و جاوید رکھنے کی بھی ترغیب ملے گی۔ ‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پاکستانی وفد انڈس واٹر ٹریٹی کے تحت چلنے والے ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹس کا جائزہ لینے جموں پہنچا

Next Post

اروند کیجریوال کو کورٹ سے نہیں ملی راحت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
28 مارچ تک ای ڈی کے ریمانڈ پر رہیں گے اروند کیجریوال

اروند کیجریوال کو کورٹ سے نہیں ملی راحت

عمر عبداللہ نے انجینیر رشید کی رہائی کا کیا مطالبہ

عمر عبداللہ نے انجینیر رشید کی رہائی کا کیا مطالبہ

عمر، محبوبہ کا نیٹ طلباء کے خدشات دور کرنے کا مطالبہ

عمر، محبوبہ کا نیٹ طلباء کے خدشات دور کرنے کا مطالبہ

کولگام میں سرکاری ملازمین کے ساتھ ہاتھا پائی کے الزام میں 7 گرفتار: پولیس

بارہمولہ میں نابالغہ کیساتھ اجتماعی عصمت دری کے الزام میں تین افراد گرفتار

سرینگر کے بوہری کدل میں زبردست آتشزدگی سے مسجد کو نقصان پہنچا

سرینگر کے بوہری کدل میں زبردست آتشزدگی سے مسجد کو نقصان پہنچا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »