• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

by امت ڈیسک
10/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ڈائریکٹر اسکول ایجوکیش، کشمیر، تصدق حسین میر نے کہا کہ جموں وکشمیر فیس فیکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی نے نجی اسکولوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اندراج کے عمل کے دوران داخلہ فیس وصول کرنا بند کریں۔ یہ کارروائی والدین کی جانب سے اسکولوں میں ایڈمیشن یا داخلہ فیس کا مطالبہ کر کے اور اکثر رسید فراہم کئے بغیر قانون کے خلاف ورزی کے بارے میں متعدد شکایات کے بعد انجام دی گئی ہے۔

جموں وکشمیر فیس فیکزیشن اینڈ ریگولیشن کمیٹی نے متنبہ کیا ہے کہ قصور وار پائے جانے والے اسکولوں کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس میں ان کی تعمیل کرنے میں ناکام ہونے کی صورت میں ممکنہ طور اسکول کو ’’غیر تسلیم شدہ‘‘ قرار دیا جانا بھی شامل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر کوئی اسکول اس میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور کسی نے بھی اس معاملے میں زیادتی کی تو اس کے خلاف بھی قانون کے تحت سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ دریں اثناء، انہوں نے مزید کہا کہ گرمائی تعطیلات کی توسیع پر موسمی صورتحال جائزہ لینے اور اس پر غور وخوض کرنے کے بعد فیصلہ صادر کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امرناتھ یاترا:دس دنوں میں 2 لاکھ سے زائد یاتریوں نےگھپا کے درشن

Next Post

ادھم پور میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد سنتری نے کی فائرنگ : پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

ادھم پور میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد سنتری نے کی فائرنگ : پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر شخص کی موت

کٹھوعہ جھڑپ  میں دو فوجی اہلکار زخمی

ڈوڈہ جھڑپ : مسلسل تیسرے دن تلاشی آپریشن جاری

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

ایل او سی پر بارودی دھماکہ، سرچ آپریشن شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »