• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خراب موسمی صورتحال:امرناتھ یاترا جزوی طور معطل

امرناتھ یاترا:دس دنوں میں 2 لاکھ سے زائد یاتریوں نےگھپا کے درشن

by امت ڈیسک
10/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں: شری امر ناتھ جی یاترا کا سلسلہ جوش و خروش سے جاری رہتے ہوئے جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح قریب ساڑھے پانچ ہزار یاتریوں کا ایک اور قافلہ سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق یاترا کے پہلے دس دنوں کے دوران 2 لاکھ سے زیادہ یاتری کشمیر میں 3 ہزار 8 سو 80 کلو میٹر بلندی پر واقع پوتر گھپا کے درشن سے فیضیاب ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بھگوتی نگر بیس کیمپ سے منگل کی صبح 5 ہزار 4 سو 33 یاتری 2 سو 13 گاڑیوں میں سخت سیکورٹی بند وبست کے بیچ کشمیر کے لئے روانہ ہوئے۔
انہوں نے کہا کہ ان میں سے 1 ہزار 9 سو 71 یاتری جن میں 1 ہزار 4 سو 12 مرد، 5 سو 46 خواتین، 1 بچہ، 11 بسادھو اور 1 سادھوی شامل تھیں، 79 گاڑیوں میں بالتل بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوئے جبکہ 3 ہزار 4 سو 62 یاتری جن میں 2 ہزار 7 سو 91 مرد، 5 سو 71 خواتین، 17 بچے، 72 سادھو اور 11 سادھوئیں شامل تھیں، 124 گاڑیوں میں ننون پہلگام بیس کیمپ کے لئے روانہ ہوئے۔
یاد رہے کہ جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 28 جون کی صبح 4 ہزار 6 سو 3 یاتریوں کے پہلے جتھے کو جموں کے بھگوتی نگر بیس کیمپ سے کشمیر کے لئے روانہ کیا تھا۔
وادی میں انتظامیہ، سول سوسائٹی تنظمیوں، تجارتی یونیوں اور عام لوگوں نے یاتریوں کا پرتپاک استقبال کیا۔
یاترا کو تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر انتطامات کئے گئے ہیں۔
جہاں یاتریوں کو تمام سہولیات و خدمات بہم پہنچانے کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں وہیں سیکورٹی کا بھی فقید المثال بند وبست کیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق یاترا روٹوں پر قریب 800 سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے گئے ہیں۔علاوہ ازیں سیکورٹی فورسز کی 500 اضافی کمپنیاں تعینات کی گئیں ہیں۔ ہر کمپنی کم از کم ایک سو اہلکاروں پر مشتمل ہے۔
52 دنوں پر محیط یہ یاترا 19 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندر بل میں آگ کی واردات میں رہائشی مکان کو نقصان پہنچا

Next Post

وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

وادی میں داخلہ فیس وصول کرنے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

شوپیاں میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ:اقلیتی محافظ پر گولیاں چلائیں گئیں تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں، پولیس کا بیان

ادھم پور میں مشتبہ نقل و حرکت دیکھنے کے بعد سنتری نے کی فائرنگ : پولیس

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

بڈگام میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر شخص کی موت

کٹھوعہ جھڑپ  میں دو فوجی اہلکار زخمی

ڈوڈہ جھڑپ : مسلسل تیسرے دن تلاشی آپریشن جاری

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

ایڈووکیٹ نذیر رونگا کو پولیس نے گرفتار کیا:اہلخانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »