• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارہمولہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط

بارہمولہ میں منشیات فروش کی جائیداد ضبط

by امت ڈیسک
11/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
بارہمولہ: پولیس نے بارہمولہ میں کروڑوں روپے کی غیر قانونی جائیداد ضبط کر لی۔ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں منشیات فروشوں کے خلاف اپنی کارروائی کو جاری رکھتے ہوئے، بارہمولہ میں پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد صابر بروال ولد فقیر علی ساکن جبدہ کمال کوٹ کی جائیداد (رہائشی مکان جس کی مالیت تقریباً 23.00 لاکھ روپے ہے) ضبط کر لی۔ یہ کارروائی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت کی گئی ۔

پولیس کی طرف سے کی گئی تحقیق /تفتیش کے دوران جائیداد کی شناخت غیر قانونی طور پر حاصل کی گئی جائیداد کے طور پر کی گئی۔

یہ آپریشن منشیات کی لعنت سے نمٹنے کے لیے پولیس کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ اہل علاقہ نے پولیس کے اس اقدام کو سراہا ہے۔ جموں وکشمیر پولیس نے کمیونٹی ممبران سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں منشیات کی فروخت سے متعلق کسی بھی معلومات کے ساتھ آگے آئیں۔ منشیات فروشی میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ منشیات فروشوں کے خلاف ہماری مسلسل کارروائیوں سے کمیونٹی کے افراد کو یقین دلانا چاہیے کہ ہم اپنے معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک رکھنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

انجمن شرعی کے اہتمام سے ہمدانیہ کالونی بمنہ میں علم شریف کا جلوس

Next Post

سوپور سڑک حادثہ میں 17 سالہ نوجوان کی موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

کنگن پاور کینال سے لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

01/02/2026
جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
Next Post
*پہلگام روڈ حادثہ میں موٹرسائیکل سوار ہلاک، 2 سوار زخمی*

سوپور سڑک حادثہ میں 17 سالہ نوجوان کی موت

چیمپئنز ٹرافی، ہندوستانی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی:رپورٹس

چیمپئنز ٹرافی، ہندوستانی ٹیم پاکستان نہیں جائے گی:رپورٹس

بارہمولہ میں 4 سال سے زائد عرصے سے مفرور کو گرفتار کر لیا گیا

بارہمولہ میں 4 سال سے زائد عرصے سے مفرور کو گرفتار کر لیا گیا

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

سرینگر میں غیر مقامی خاتون کی مشکوک حالت میں لاش برآمد

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

امرناتھ یاترا، 4434 یاتریوں پر مشتمل 15واں دستہ جموں سے روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »