• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

جموں وکشمیر بجٹ ہماری مجموعی ترقی پر مرکوز ہے: منوج سنہا

by امت ڈیسک
24/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر: جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا جموں وکشمیر بجٹ ہماری مجموعی ترقی پر مرکوز ہے انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں تمام طبقوں کا خاص خیال رکھا گیا ہے موصوف لیفتیننٹ گورنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا انہوں نے کہا: ‘میں وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا مشکور ہوں، کل ملک کے پارلیمنٹ میں تاریخی بجٹ پیش کیا گیا’۔

ان کا کہنا تھا: ‘یہ بجٹ وکست بھارت کی مضبوط بنیاد کے ساتھ ساتھ وکست جموں و کشمیر کی بھی مضبوط بنیاد رکھے گا’۔منوج سنہا نے کہا کہ اس بجٹ میں نوجوان، خواتین، غریب اور کسان، یہ چار طبقے فوکس رہے ہیں۔

انہوں نے کہا: ‘کسانوں کی آمدنی کیسے بڑھے، نوجوانوں کو کیسے زیادہ سے زیادہ روزگار ملے اور ناری شکتی کیسے مزید مضبوط ہوجائے اس پر خاص فوکس کیا گیا ہے’۔ان کا کہنا تھا کہ جموں و کشمیر بجٹ، جموں و کشمیر کی مجموعی ترقی پر مرکوز ہے۔

ایک سوال کے جواب میں لیفٹیننٹ گورنر نے کہا: ‘کچھ لوگوں کو امن ہضم نہیں ہو رہا ہے ان کو جواب دیا جا رہا ہے’۔انہوں نے کہا: ‘مجھے لگتا ہے کچھ مہینوں میں صورتحال پھر نارمل ہوگی’۔(یو این آئی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ جھڑپ میں مارے گئے فوجی اہلکار کے اعزاز میں گلباری کی تقریب منعقد

Next Post

امرناتھ یاترا: 4 لاکھ 17 ہزار یاتریوں نے کیا درشن، کئی برسوں کے ریکارڈ ٹوٹنے کاامکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا:3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 23 واں جھتا جموں سے روانہ

امرناتھ یاترا: 4 لاکھ 17 ہزار یاتریوں نے کیا درشن، کئی برسوں کے ریکارڈ ٹوٹنے کاامکان

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجہ بحال کیا جائے : کانگریس

اسمبلی انتخابات سے قبل ریاستی درجہ بحال کیا جائے : کانگریس

ایل جی  نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

ایل جی نے نائیک دلاور خان کو خراج عقیدت پیش کیا

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 28 واں قافلہ کشمیر روانہ

شری امرناتھ یاترا: بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 3 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا 28 واں قافلہ کشمیر روانہ

سابق پرنسپل جی ایم سی سری نگر ڈاکٹر قاضی مسعود انتقال کر گئے

سابق پرنسپل جی ایم سی سری نگر ڈاکٹر قاضی مسعود انتقال کر گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »