• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سوپور میں پراسرار دھماکے میں چار افراد ازجان

سوپور میں پراسرار دھماکے میں چار افراد ازجان

by امت ڈیسک
29/07/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور، 29 جولائی: شمالی کشمیر کے سوپور میں پیر کی سہ پہر ایک پراسرار دھماکے میں چار افراد کی موت ہو گئی۔ عہدیداروں نے جی این ایس کو بتایا کہ شیر کالونی سوپور میں ایک پراسرار دھماکہ ہوا جس میں چار افراد شدید زخمی ہوئے اور بعد میں انہیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان میں سے تین کو مردہ قرار دیا۔

شدید زخمی ہونے والے ایک اور شخص کو سکمز صورہ ریفر کر دیا گیا ہے، تاہم ہسپتال جاتے ہوئے وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

حکام نے جاں بحق ہونے والوں کی شناخت شیر ​​کالونی کے رہائشی نذیر احمد ندرو، شیر کالونی کے رہائشی اعظم اشرف میر، عادل رشید بھٹ اور عبدالرشید بٹ کے نام سے کی ہے۔

دریں اثنا پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کر لیا ہے اور تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔(جی این ایس )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سوپور میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دو کی موت، ایک زخمی

Next Post

بارہمولہ میں کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
Next Post
بی ایس ایف آفیسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک

بارہمولہ میں کانسٹیبل کی حرکت قلب بند ہونے سے موت

جنسی ہراسانی کے الزام میں محکمہ تعلیم کا سینئر اسسٹنٹ معطل

جنسی ہراسانی کے الزام میں محکمہ تعلیم کا سینئر اسسٹنٹ معطل

امر ناتھ یاترا بیس کیمپ پر جھگڑے میں ملوث 3 افراد گرفتار:پولیس

جموں سے 1477 یاتریوں کا ایک اور تازہ جتھا امرناتھ یاترا کے لیے روانہ

اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے امکان

جموں و کشمیر میں 7 اگست تک رک رک کر بارشوں کا امکان: محکمہ موسمیات

جموں حملوں کے پیچھے ایس ایس جی کمانڈوز ملوث :ایس پی وید کا دعویٰ

جموں حملوں کے پیچھے ایس ایس جی کمانڈوز ملوث :ایس پی وید کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »