• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
جموں کشمیر کو آج بھی ہم ریاست ہی مانتے ہیں : نائب وزیر اعلیٰ

جموں کشمیر کو آج بھی ہم ریاست ہی مانتے ہیں : نائب وزیر اعلیٰ

by امت ڈیسک
09/11/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سوپور، 09 نومبر : نائب وزیر اعلی سریندر کمار چودھری نے ہفتہ کے روز کہا کہ نیشنل کانفرنس خطے میں ریاست کا درجہ بحال کرنے کے لئے کوششیں کر رہی ہے اور وہ جموں و کشمیر کو ریاست مانتی ہے، نہ کہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ مانتی ہے۔

نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے، نیوز ایجنسی- کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق، چودھری نے کہا کہ وہ ریاستی حیثیت کی بحالی پر اپنے موقف پر واضح ہیں اور وہ ان قوتوں کے خلاف لڑتے رہیں گے جنہوں نے جموں و کشمیر کو یونین کے زیر انتظام علاقہ بنا دیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیکورٹی فورسز کو اقدامات کو مضبوط بنانا چاہئے اور اپنے فرائض تندہی سے انجام دینا چاہئے اور ملی ٹینٹ حملوں کو روکنا چاہئے۔ انہوں نے نمائندگی کی کمی کو بھی اجاگر کیا جس کا جموں و کشمیر کو گزشتہ ایک دہائی میں مستحکم حکومت کی عدم موجودگی کی وجہ سے سامنا کرنا پڑا۔

انہوں نے کہا "ہمیں پچھلی حکومت میں لوگوں سے دور رکھا گیا تھا، جو اکثر کشمیریوں کے لیے اہم ترین مسائل کو نظر انداز کر دیتے تھے۔ اب، ہم ان خدشات کو دور کرنے کے لیے پرعزم ہیں،‘۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

نویں جماعت تک کے امتحانات 15 نومبر سے شروع ہونے کا امکان: تصدق حسین

Next Post

سوپور انکاؤنٹر: عسکریت پسند ازجان، سرچ آپریشن جاری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں مشتبہ عسکریت پسندوں کی فائرنگ، دو غیر مقامی مزدور زخمی

سوپور انکاؤنٹر: عسکریت پسند ازجان، سرچ آپریشن جاری

بشیر احمد نائک جے کے پی آئی سی سی اے کے صدر منتخب

بشیر احمد نائک جے کے پی آئی سی سی اے کے صدر منتخب

نشاط سرینگر میں جھڑپ شروع

نشاط سرینگر میں جھڑپ شروع

چاس کشتواڑ میں جھڑپ شروع

چاس کشتواڑ میں جھڑپ شروع

حکومت نے مسابقتی امتحان میں عمر کی حد میں نرمی لائی

حکومت نے مسابقتی امتحان میں عمر کی حد میں نرمی لائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »