• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوگام سرینگر میں میچ کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ازجان

نوگام سرینگر میں میچ کے دوران گیند لگنے سے کرکٹر ازجان

by امت ڈیسک
08/12/2024
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 08 دسمبر : سری نگر کے نوگام علاقے میں ایک نوجوان کرکٹر کرکٹ کی گیند کی زد میں آکر اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔

ایک اہلکار نے نیوز ایجنسی – کشمیر نیوز آبزرور کو بتایا کہ یہ واقعہ مدنکھا نوگام کرکٹ گراؤنڈ میں پیش آیا۔ متوفی کی شناخت عدنان رحیم بٹ ولد عبدالرحیم بٹ ساکن آستان پورہ راولپورہ کے نام سے ہوئی ہے۔

عدنان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ دریں اثنا، پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے، اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔(کے این او )

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجوری میں فوڈ پوائزننگ سے چار افراد ہلاک

Next Post

سری نگر-بارہمولہ ہائی وے پر پلہالن پر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
سری نگر-بارہمولہ ہائی وے پر پلہالن پر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

سری نگر-بارہمولہ ہائی وے پر پلہالن پر آئی ای ڈی کو ناکارہ بنا دیا گیا

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

کشمیر میں سردیوں کا زور تیز تر، گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 9 ڈگری سینٹی گریڈ

ہماری جد وجہد آئین کی طرف سے دئے گئے تشخص کی بحالی کے لئے ہے: سرتاج مدنی

ہماری جد وجہد آئین کی طرف سے دئے گئے تشخص کی بحالی کے لئے ہے: سرتاج مدنی

نیٹ پی جی طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او 49 کولاگو کرنے کا مطالبہ

نیٹ پی جی طلبا کا ریزرویشن پالیسی کے خلاف احتجاج ایس آر او 49 کولاگو کرنے کا مطالبہ

کولگام میں عظیم الشان نعت مقابلہ اور سیرت کانفرنس کا اہتمام

کولگام میں عظیم الشان نعت مقابلہ اور سیرت کانفرنس کا اہتمام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »