• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, فروری ۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون  ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

بانڈی پورہ میں جاری مسلح تصادم میں لشکر طیبہ معاون ازجان، دو پولیس اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
25/04/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 25 اپریل: شمالی کشمیر کے بانڈی پورہ ضلع کے اجس کے کلنار علاقے میں جمعہ کو جاری مسلح تصادم میں ایک ملی ٹینٹ معاون ازجان جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔

سرکاری ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ جنگجو کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے دوران، ایک جنگجو معاون مارا گیا جب کہ دو پولیس اہلکاروں کو بھی گولی لگنے سے زخمی ہوئے۔

زخمی پولیس اہلکاروں کو فوری طور پر علاج کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

ازجان ہونے والے ساتھی کی شناخت لشکر طیبہ تنظیم کے الطاف لالی کے نام سے ہوئی ہے۔

دوسری جانب علاقے میں آپریشن تاحال جاری ہے۔

قبل ازیں اجس کے علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ایک مخصوص اطلاع ملنے کے بعد فائرنگ شروع ہوئی۔(ایجنسیاں)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

میرواعظ کو جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی ملی اجازت

Next Post

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

جموں و کشمیر میں روزگار کے مواقع پیدا کرنا ناگزیر، باہر کے دباؤ سے تحفظ ضروری: عمر عبداللہ

31/01/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

مہراج ملک کو غلط طور پر حراست میں رکھا گیا، ان کے خلاف کوئی مضبوط مقدمہ نہیں: سجاد لون

31/01/2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

ایران کا آبنائے ہرمز میں دو روزہ لائیو فائر بحری مشقوں کا اعلان، امریکی جنگی جہازوں کے قریب سرگرمیاں

31/01/2026
کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

کشمیر میں 10 فروری تک بھاری برف باری کا کوئی امکان نہیں

31/01/2026
ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
Next Post
فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

فوجی سربراہ جنرل اوپیندر دویدی سری نگر وارد

امرناتھ یاترا، ایل جی منوج سنہا نے لیا انتظامات کا جائزہ

ایل جی نے 28 اپریل کو اسمبلی طلب کیا

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

سری نگر میں اعلیٰ سطحی سکیورٹی جائزہ اجلاس، آرمی چیف سمیت سینئر افسران کی شرکت

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیری طلبہ پر حملے افسوسناک: راہل گاندھی

کشمیر میں اب ہڑتال اور پتھراﺅ کی جگہ لیپ ٹاپ اور کتابوں نے لی ، نوجوان اسٹارٹ اپ تحریک کو آگے بڑھائیں:امیت شاہ

امیت شاہ کا تمام وزرائے اعلیٰ کو فون، پاکستانی شہریوں سے متعلق اہم ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »