• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, فروری ۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سکینہ یتو نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

سکینہ یتو نے اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران شری امرناتھ جی یاترا کی تیاریوں کا جائزہ لیا

by امت ڈیسک
16/06/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
سری نگر: وزیر تعلیم و صحت سکینہ یتو نے پیر کے روز سونہ مرگ میں ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے دوران 3 جولائی سے شروع ہونے والی شری امرناتھ جی یاترا کے لئے کی جانے والی تیاریوں کا جائزہ لیا۔میٹنگ میں یاترا کے ہموار اور محفوظ انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے متعدد محکموں کے افسران موجود تھے۔اس دوران یاتریوں کی سہولیات، رسد اور حفاظتی انتظامات پر زور دیا گیا۔

واضح رہے کہ امسال سالانہ یاترا 3 جولائی سے شروع ہوکر 9 اگست کو رکشا بندھن کے موقع پر اختتام پذیر ہوگی۔

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے 12 جون کو پوتر گھپا میں ‘پراتھم پوجا’ انجام دی جس کے ساتھ سالانہ یاترا کا باقاعدہ آغاز ہوا۔انہوں نے عقیدت مندوں سے بڑی تعداد میں شری امرناتھ جی یاترا کرنے کی اپیل کی ہے۔ادھر حکومت اور شرائن بورڈ کی طرف سے یاترا کے احسن انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ مرکزی وزارت داخلہ نے اس سال یاترا کے لیے 580 نیم فوجی کمپنیوں پر مشتمل تقریباً 42,000 اہلکاروں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں سے 424 کمپنیاں جموں و کشمیر روانہ کی جا رہی ہیں، جب کہ باقی یونٹس، جن میں وہ 80 کمپنیاں بھی شامل ہیں جو ’آپریشن سندور‘ کے دوران پہلے ہی یو ٹی میں تعینات تھیں، کو یاترا کے راستے، سری نگر سمیت حساس علاقوں میں دوبارہ تعینات کیا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

2027 میں مردم شماری ہوگی، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

Next Post

وزیراعظم نریندر مودی سائپرس کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے گئے، گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف مکارائیوس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

ادھم پور انکاؤنٹر: دوسرے دن بھی آپریشن جاری، ڈرون کے ذریعے غار میں چھپے ملی ٹینٹس کی نشاندہی

04/02/2026
لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

لیبیا کے سابق حکمران معمر قذافی کے بیٹے کو قتل کر دیا گیا

04/02/2026
شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

شبِ برات پر جامع مسجد سرینگر بند، میرواعظ نظر بند، انجمن اوقاف کا شدید احتجاج

03/02/2026
اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

اُدھم پور کے جنگلاتی علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹس کے درمیان تصادم

03/02/2026
کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

کشمیر کو نیشنل لا یونیورسٹی دی جانی چاہیے، جموں و کشمیر-لداخ کو مکمل ریاستی درجہ ملنا ضروری: سکینہ ایتو

03/02/2026
جلد ہی لوگوں کے لیے انگریزی بولنا ہوگا باعثِ شرم: امیت شاہ

امت شاہ کا 5 سے 7 فروری تک جموں و کشمیر کا دورہ، تین روزہ دورے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ

03/02/2026
Next Post
وزیراعظم نریندر مودی سائپرس کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے گئے، گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف مکارائیوس

وزیراعظم نریندر مودی سائپرس کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازے گئے، گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف مکارائیوس

عید الاضحیٰ سادگی سےمنائی جائے اور معاشرہ کے غریب اور ضرورت مندوں کا خیال رکھاجائے: میر واعظ

ایران سے کشمیری طلباء کی بحفاظت واپسی یقینی بنائی جائے: میرواعظ عمر فاروق

امریکہ کا ایران پر حملہ کرنے کا سگنل،ٹرمپ نے پورے تہران کو فوری طور پر خالی کرنے پر دیا زور

امریکہ کا ایران پر حملہ کرنے کا سگنل،ٹرمپ نے پورے تہران کو فوری طور پر خالی کرنے پر دیا زور

امریکہ نے ایران پر حملے کا دیا سگنل، ٹرمپ نے پورے تہران کو فوری طور پر خالی کرنے پر دیا زور

امرناتھ یاترا روٹس ’نو فلائنگ زون‘ قرار، ڈرون اور غباروں پر پابندی

امرناتھ یاترا روٹس ’نو فلائنگ زون‘ قرار، ڈرون اور غباروں پر پابندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »