• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مرکزی حکومت نے مانسون سیشن 2025 کا اعلان کردیا

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج سے ہوگا آغاز، کئی اہم مسائل پر دونوں ایوانوں میں ہوسکتا ہے ہنگامہ

by امت ڈیسک
21/07/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس سے ایک دن پہلے اتوار کو حکومت نے ایک آل پارٹی میٹنگ بلائی تھی جس میں اپوزیشن نے واضح کیا کہ آئندہ مانسون اجلاس کافی ہنگامہ خیز ہوسکتا ہے۔ اس ملاقات میں اپوزیشن نے کئی مسائل کا ذکر کیا۔ ان میں پہلگام حملہ، آپریشن سندور کو روکنے کے بارے میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بیان، خارجہ پالیسی پر تنقید اور بہار میں ایس آئی آر کے عمل پر تنازعہ جیسے مسائل نمایاں تھے۔

میٹنگ کے دوران مختلف سیاسی جماعتوں نے واضح کیا کہ ان کا مطالبہ ہے کہ اس سیشن کے دوران حکومت کی طرف سے پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بارے میں معلومات ایوان کے سامنے رکھی جائیں۔ یہ بھی بتایا جائے کہ اس معاملے میں اب تک کیا کارروائی ہوئی اور حملے میں ملوث دہشت گرد کیوں نہیں پکڑے جا سکے۔میٹنگ کے دوران سماج وادی پارٹی کے رکن پروفیسر رام گوپال یادو نے ایل جی منوج سنہا کی جانب سے انٹلی جنس کی خرابی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جب جموں و کشمیر کے ایل جی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پہلگام میں ہوئے حملے میں انٹلی جنس کی ناکامی واضح ہے۔ پھر حکومت کو اس معاملے پر ایوان میں تصویر صاف کرنی چاہیے۔

کُل جماعتی میٹنگ میں اپوزیشن نے کئی اہم مسائل اٹھائے۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گوگوئی نے کہااس اجلاس میں ہم پہلگام حملے، سرحدی تنازع، ووٹر لسٹ میں بے ضابطگیوں اور آپریشن سندور پر ٹرمپ کے بیان جیسے موضوع اٹھائیں گے۔گورو گوگوئی نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ وزیر اعظم پارلیمنٹ میں جواب دیں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گاندربل پولیس نے شادپورہ کے علاقوں میں جنگلی بھنگ کی کاشت تباہ کی

Next Post

پونچھ میں پرائمری اسکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک طالب علم کی موت، متعدد زخمی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
پونچھ میں پرائمری اسکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک طالب علم کی موت، متعدد زخمی

پونچھ میں پرائمری اسکول میں لینڈ سلائیڈنگ سے ایک طالب علم کی موت، متعدد زخمی

منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے "بڑی مچھلیوں” کو گرفتار کرنے کی ضرورت، وزیر سکینہ ایتو

منشیات کی بدعت پر قابو پانے کے لیے "بڑی مچھلیوں" کو گرفتار کرنے کی ضرورت، وزیر سکینہ ایتو

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

اپوزیشن کو ایوان میں بولنے کی اجازت نہیں: راہل-پرینکا گاندھی

تحصیل مینڈھر کے نکہ مجھاری علاقہ میں پانی کا بحران، عوام خود مرمت کر رہی ہے پائپ لائنیں – محکمہ جل شکتی پر سوالات

تحصیل مینڈھر کے نکہ مجھاری علاقہ میں پانی کا بحران، عوام خود مرمت کر رہی ہے پائپ لائنیں – محکمہ جل شکتی پر سوالات

سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو  مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

سپریم کورٹ کا جموں و کشمیر پولیس اہلکار کو مبینہ حراستی تشدد پر 50 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا حکم، سی بی آئی تحقیقات کی ہدایت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »