• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سی سی جی وفد کی میرواعظ عمر فاروق سے سرینگر میں ملاقات امن، بات چیت اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

سی سی جی وفد کی میرواعظ عمر فاروق سے سرینگر میں ملاقات امن، بات چیت اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

by امت ڈیسک
01/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک
سرینگر :کنسرنڈ سٹیزنز گروپ کے ایک وفد نے جس کی قیادت سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کر رہے تھے اور جس میں ایئر وائس مارشل (ریٹائرڈ) کپل کاک، سینئر صحافی بھارت بھوشن اور سماجی کارکن سشوبھا باروے شامل تھیں، میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق سے ان کی رہائش گاہ نگین پر ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال اور عوامی اہمیت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بات چیت میں اس امر پر بھی گفتگو ہوئی کہ مستقل بنیادوں پر روابط اور مکالمے کا عمل برقرار رکھنا، انسانی پہلووں بشمول سیاسی نظربندوں کی صورتحال پر توجہ دینااور عوامی مشکلات میں کمی لانے کے اقدامات نہایت ضروری ہیں۔

میرواعظ عمر فاروق نے وفد کی کشمیر سے متعلق مسلسل دلچسپی کی قدردانی کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ مکالمہ، باہمی فہم و فراست اور ہمدردی ہی امن و مفاہمت کو فروغ دینے کی کنجی ہیں۔

دونوں فریق اس بات پر متفق ہوئے کہ مسلسل رابطہ اور عوامی سطح پر پہنچ بڑھانا اعتماد سازی اور استحکام و امید کے ماحول کے قیام کے لیے نہایت اہم ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اسکولوں کے سالانہ پروگرام اور اخلاقی زوال

Next Post

آغا روح اللہ،میاں الطاف کے ایک جیسے بول، کیا نئی سیاسی راہ کے اشارے؟؟

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
آغا روح اللہ،میاں الطاف کے ایک جیسے بول، کیا نئی سیاسی راہ کے اشارے؟؟

آغا روح اللہ،میاں الطاف کے ایک جیسے بول، کیا نئی سیاسی راہ کے اشارے؟؟

’در بار موو ختم کرنے والوں نے جموں و کشمیر کو جذباتی طور پر تقسیم کیا‘: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

’در بار موو ختم کرنے والوں نے جموں و کشمیر کو جذباتی طور پر تقسیم کیا‘: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں برفباری، میدانی علاقوں میں بارشیں

وادی میں چار اور پانچ نومبر کو ہلکی برف و باراں کی پیش گوئی

نصیر احمد وانی نے ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

نصیر احمد وانی نے ڈائریکٹر اسکول ایجوکیشن کشمیر کا چارج سنبھالا

دوردرشن کی دوری کیوں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »