• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
دہلی دھماکہ:  کانگریس کا وزیراعظم سے آل پارٹی میٹنگ بلانے کا مطالبہ

دہلی دھماکہ: کانگریس کا وزیراعظم سے آل پارٹی میٹنگ بلانے کا مطالبہ

by امت ڈیسک
13/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی، 13 نومبر:
دہلی دھماکے پر کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی سے فوری طور پر آل پارٹی میٹنگ بلانے کا مطالبہ کیا اور سوال اٹھایا کہ آیا پہلگام حملے کے بعد حکومت کی جانب سے طے کی گئی نیو نارمل ڈاکٹرین، جس کے تحت کسی بھی دہشت گرد حملے کو جنگی کارروائی سمجھا جانا تھا — اب بھی برقرار ہے یا نہیں۔ کانگریس ترجمان پون کھیرا نے پریس کانفرنس میں مطالبہ کیا کہ پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس، جو یکم دسمبر سے شروع ہونا ہے، کو آگے بڑھایا جائے تاکہ اس واقعے پر جامع بحث کی جا سکے۔

ترجمان پون کھیرا نے کہا کہ حیرت کی بات ہے کہ 48 گھنٹے گزرنے کے بعد کابینہ نے اس واقعے کو دہشت گرد حملہ قرار دیا…نہوں نے سوال کیا کہ انٹیلی جنس ایجنسیاں اور قومی سلامتی مشیر اجیت ڈوول کی نگرانی کے باوجود 2,900 کلو دھماکہ خیز مواد فریدآباد سے دہلی تک کیسے پہنچا؟انہوں نے مزید کہاکار میں اتنے دھماکہ خیز مواد کے ساتھ لال قلعے کے قریب دھماکہ ہوا، مگر ذمہ داری کون لے رہا ہے؟پون کھیڑا نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ دہشت گرد حملوں کے وقت حکومت کے ساتھ کھڑی رہی ہے، لیکن سوال پوچھنا اپوزیشن کا فرض ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

دہلی دھماکے میں ڈاکٹروں کے مبینہ ملوث ہونے کی تحقیقات جاری: سکینہ ایتو

Next Post

جموں کشمیر ضمنی انتخابات: بڈگام سے آغا محمود نگروٹہ سے دیوانا رانا آگے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
جموں کشمیر ضمنی انتخابات: بڈگام سے آغا محمود نگروٹہ سے دیوانا رانا آگے

جموں کشمیر ضمنی انتخابات: بڈگام سے آغا محمود نگروٹہ سے دیوانا رانا آگے

نگروٹہ اسمبلی نشست پر بھاجپا  امیدوار دیویانی رانا نے جیت درج کی

نگروٹہ اسمبلی نشست پر بھاجپا امیدوار دیویانی رانا نے جیت درج کی

4707 ووٹوں کی برتری کے ساتھ بڈگام ضمنی انتخاب میں پی ڈی پی کو این سی پر مضبوط سبقت

4707 ووٹوں کی برتری کے ساتھ بڈگام ضمنی انتخاب میں پی ڈی پی کو این سی پر مضبوط سبقت

ضمنی انتخابات: دو نشستوں پر کون مارے گا بازی؟

ضمنی انتخابات: دو نشستوں پر کون مارے گا بازی؟

بڈگام میں پہلی بار پی ڈی پی کی تاریخی جیت

بڈگام میں پہلی بار پی ڈی پی کی تاریخی جیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »