• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجوری : تین کم عمر لڑکے لاپتہ، تحقیقات شروع

راجوری : تین کم عمر لڑکے لاپتہ، تحقیقات شروع

by امت ڈیسک
23/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: راجوری ضلع کے سرانو گاؤں سے تعلق رکھنے والے تین کم عمر لڑکے ہفتہ کی دوپہر اپنے گھروں سے لاپتہ ہوگئے ہیں، ذرائع نے بتایا۔

سرکاری ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوانوں کی شناخت شاداب احمد ولد راشد محمود، اسرار احمد ولد طالب حسین اور مہتاب احمد ولد الطاف حسین کے طور پر ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ یہ لڑکے دن میں آخری بار نظر آئے تھے، اور ان کی اچانک گمشدگی نے اہل خانہ اور مقامی لوگوں میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ (کے این سی)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پونچھ میں اگنی ویر گولی لگنے سے ہلاک، تحقیقات جاری

Next Post

منجہ کوٹ، راجوری میں چیتے کے حملے میں لڑکی شدید زخمی، اسپتال منتقل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
منجہ کوٹ، راجوری میں چیتے کے حملے میں لڑکی شدید زخمی، اسپتال منتقل

منجہ کوٹ، راجوری میں چیتے کے حملے میں لڑکی شدید زخمی، اسپتال منتقل

ایل جی منوج سنہا کی جموں میں اعلیٰ سطحی سیکیورٹی میٹنگ کی صدارت

ایل جی منوج سنہا کی جموں میں اعلیٰ سطحی سیکیورٹی میٹنگ کی صدارت

بھاجپا  وفد کی ایل جی سے ملاقات، ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کی پہلی داخلہ فہرست منسوخ کرنے کا مطالبہ

بھاجپا وفد کی ایل جی سے ملاقات، ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کی پہلی داخلہ فہرست منسوخ کرنے کا مطالبہ

سجاد لون کا بی جے پی پر سنگین الزام: “ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی تنازعے میں میڈیکل سائنس کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش“

سجاد لون کا بی جے پی پر سنگین الزام: “ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی تنازعے میں میڈیکل سائنس کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش“

اوڑی کے  کالا ہاجی پیر نالے سے دو لاشیں برآمد

اوڑی کے کالا ہاجی پیر نالے سے دو لاشیں برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »