• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ایل جی منوج سنہا کی جموں میں اعلیٰ سطحی سیکیورٹی میٹنگ کی صدارت

ایل جی منوج سنہا کی جموں میں اعلیٰ سطحی سیکیورٹی میٹنگ کی صدارت

by امت ڈیسک
23/11/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے اتوار کو جموں میں ایک اعلیٰ سطحی سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی، جس میں یونین ٹیریٹری کی مجموعی صورتحال، لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے حالات اور ملی نیٹ ورکس کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق یہ میٹنگ صبح 11 بجے جموں کنونشن سینٹر میں منعقد ہوئی، جس میں فوج، جموں و کشمیر پولیس، سی آر پی ایف، خفیہ ایجنسیوں اور سول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔

اجلاس میں گزشتہ ہفتے دہلی میں ہوئے دھماکے سمیت حالیہ سیکیورٹی واقعات کا جائزہ لیا گیا اور ان کے جے اینڈ کے پر ممکنہ اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ اعلیٰ حکام نے لیفٹیننٹ گورنر کو موجودہ سیکیورٹی گرڈ، تازہ انٹیلی جنس اطلاعات اور اندرونی علاقوں کے ساتھ سرحدی پٹی میں کیے گئے اقدامات سے آگاہ کیا۔

میٹنگ میں ایل او سی کی تازہ صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا، جہاں متعلقہ ایجنسیوں نے دراندازی کی کوششوں، نگرانی کے نظام اور اگلے مورچوں پر تعینات دستوں کی تیاریوں کے حوالے سے بریفنگ دی۔

ذرائع کے مطابق ایل جی نے تمام سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان قریبی رابطہ برقرار رکھنے اور ایل او سی کے حساس علاقوں پر مسلسل نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت دی۔

سردیوں کی تیاری بھی اجلاس کا اہم حصہ رہی، جس میں فورسز نے برف باری کے موسم کے پیش نظر رسد، ہائی آلٹیٹیوڈ پوسٹوں تک رسائی، رابطے اور نقل و حرکت کو برقرار رکھنے سے متعلق انتظامات پیش کیے۔ موسم کی خرابی کی صورت میں ہنگامی منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا۔

لیفٹیننٹ گورنر کو ملی ٹینٹ گروپوں کے معاون ڈھانچوں کو توڑنے کے لیے جاری کارروائیوں کے بارے میں بھی تفصیلی طور پر بریف کیا گیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

منجہ کوٹ، راجوری میں چیتے کے حملے میں لڑکی شدید زخمی، اسپتال منتقل

Next Post

بھاجپا وفد کی ایل جی سے ملاقات، ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کی پہلی داخلہ فہرست منسوخ کرنے کا مطالبہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
بھاجپا  وفد کی ایل جی سے ملاقات، ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کی پہلی داخلہ فہرست منسوخ کرنے کا مطالبہ

بھاجپا وفد کی ایل جی سے ملاقات، ایس ایم وی ڈی آئی ایم ای کی پہلی داخلہ فہرست منسوخ کرنے کا مطالبہ

سجاد لون کا بی جے پی پر سنگین الزام: “ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی تنازعے میں میڈیکل سائنس کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش“

سجاد لون کا بی جے پی پر سنگین الزام: “ایس ایم وی ڈی یونیورسٹی تنازعے میں میڈیکل سائنس کو فرقہ وارانہ بنانے کی کوشش“

اوڑی کے  کالا ہاجی پیر نالے سے دو لاشیں برآمد

اوڑی کے کالا ہاجی پیر نالے سے دو لاشیں برآمد

اسٹیٹ ہُڈ کی بحالی پارلیمنٹ میں ہمارا پہلا مطالبہ ہوگا:  میاں الطاف

اسٹیٹ ہُڈ کی بحالی پارلیمنٹ میں ہمارا پہلا مطالبہ ہوگا: میاں الطاف

حکومتیں چاہتی ہیں کہ مسلمان سر نہ اٹھا سکیں‘: مولانا ارشد مدنی کا الزام

حکومتیں چاہتی ہیں کہ مسلمان سر نہ اٹھا سکیں‘: مولانا ارشد مدنی کا الزام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »