• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کا پورے بھارت میں 3.55 لاکھ وقف جائیدادوں کے ’غائب‘ ہونے پر اظہارِ تشویش

by امت ڈیسک
12/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر، 12 دسمبر: پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے جمعہ کو ملک بھر میں تین لاکھ پچپن ہزار سے زائد وقف جائیدادوں کے ریکارڈ سے غائب ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے ایک پوسٹ میں، جس کے ساتھ ایک تصویر بھی شیئر کی گئی ہے، بتایا کہ یومید (UMEED) ڈیٹا بیس کے متعارف ہونے کے بعد قومی ریکارڈ میں وقف املاک کی تعداد میں نمایاں کمی سامنے آئی ہے۔

محبوبہ مفتی کے مطابق تازہ دستیاب اعداد و شمار میں مختلف ریاستوں میں وقف املاک کی انٹریز میں بڑے خلاء دیکھے گئے ہیں، جن میں جموں و کشمیر کی 7240 جائیدادوں کا غائب ہونا بھی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ ریاستوں میں تو دسیوں ہزار ریکارڈ شدہ املاک کم ہو گئی ہیں، جو شفافیت اور وقف جائیدادوں کے تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے کرتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مسلمان برادری پہلے ہی تشدد، انہدامات اور حقوق کی محرومی کا سامنا کر رہی ہے، ایسے میں وقف املاک کا یوں ’’غائب‘‘ ہونا مزید تشویش ناک ہے۔ محبوبہ کے مطابق یہ رجحان برادری کے لیے ایک اور دھچکہ محسوس ہوتا ہے اور یہ سوال پیدا کرتا ہے کہ یہ عمل آخر کہاں تک جائے گا؟

محبوبہ مفتی کی جانب سے شیئر کیے گئے ڈیٹا کے مطابق دسمبر 2024 میں ملک بھر میں 8,72,352 وقف جائیدادیں درج تھیں، جو دسمبر 2025 میں گھٹ کر 5,17,040 رہ گئی ہیں — یعنی مجموعی طور پر ایک بڑی اور حیران کن کمی۔ [کے این ٹی]

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پی ایم مودی اور ٹرمپ کے درمیان فون کال، تجارت اور دفاع پر تبادلۂ خیال کیا، رابطے میں رہنے پر کیا اتفاق

Next Post

گلوبل ورلڈ میں اپنے ہی کھو گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
گلوبل ورلڈ میں اپنے ہی کھو گئے

گلوبل ورلڈ میں اپنے ہی کھو گئے

جموں و کشمیر کے لئے یہ نقشہ فوری زلزلے کی پیش گوئی یا پھر ایک سائنسی تنبیہ؟

جموں و کشمیر کے لئے یہ نقشہ فوری زلزلے کی پیش گوئی یا پھر ایک سائنسی تنبیہ؟

اننت ناگ میں PRIYAGOLD Butter Delite بسکوٹس غیر محفوظ قرار — فروخت پر فوری پابندی

اننت ناگ میں PRIYAGOLD Butter Delite بسکوٹس غیر محفوظ قرار — فروخت پر فوری پابندی

سرحدوں پر چوکسی، 607 اہلکاروں کی تقرری کو منظوری

پونچھ میں دراندازی کی کوشش ناکام — سیکیورٹی فورسز نے 3 دراندازوں کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا

اگر نارملسی ہے تو جامع مسجد عید پر بند کیوں رکھی گئی ؟ میرواعظ

دہائیوں پرانے کیسز میں تازہ گرفتاریوں سے عوامی بےچینی: میرواعظ عمر فاروق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »