• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

ادھم پور میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

by امت ڈیسک
15/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اودھمپور، 15 دسمبر : پیر کے روز ضلع اودھمپور میں ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم شروع ہو گیا، حکام نے بتایا۔

ذرائع کے مطابق جیشِ محمد سے وابستہ ملی ٹینٹوں کو سون ماجٹلہ علاقے میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے شروع کی گئی محاصرہ و تلاشی کارروائی کے دوران گھیر لیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملی ٹینٹوں فورسز پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی۔

علاقے میں مزید فورسز کو طلب کر لیا گیا ہے اور کسی بھی ممکنہ فرار کو روکنے کے لیے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔ خبر فائل کیے جانے تک آپریشن جاری تھا۔

دریں اثنا، رابطہ کرنے پر ایک فوجی عہدیدار نے بتایا کہ تاحال تصادم کی باقاعدہ تصدیق موصول نہیں ہوئی ہے۔ [کے این ٹی]

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

راجیہ سبھا میں اوبرائے کا ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ، کہا: نمائندگی کے بغیر جمہوریت زندہ نہیں رہ سکتی

Next Post

لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے شعیب اور نصیر بلال کی این آئی اے کی تحویل میں مزید چار دن کی توسیع کردی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے شعیب اور نصیر بلال کی این آئی اے کی تحویل میں مزید چار دن کی توسیع کردی

لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے شعیب اور نصیر بلال کی این آئی اے کی تحویل میں مزید چار دن کی توسیع کردی

ادھم پور میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ شروع

اودھم پور تصادم میں ایک پولیس اہلکار ازجان، ایک ملی ٹینٹ کے زخمی ہونے کا شبہ

کشمیر میں آن لائن ملی ٹنسی کی تشہیر کے معاملے میں سی آئی کے کے چھاپے

کشمیر میں آن لائن ملی ٹنسی کی تشہیر کے معاملے میں سی آئی کے کے چھاپے

انکاؤنٹر اپڈیٹ: مزید دو ایس او جی جوان زخمی، علاقہ سخت محاصرے میں

انکاؤنٹر اپڈیٹ: مزید دو ایس او جی جوان زخمی، علاقہ سخت محاصرے میں

بھدوراہ : گیسٹ ہاوس میں تین نوجوان مردہ پائے گئے

کپوارہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں فوجی جوان کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »