• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

سی آر پی ایف قافلے پر حملہ کے کیس میں پانچ سال بعد تینوں ملزم بری

by امت ڈیسک
22/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر: ایک خصوصی عدالت نے سال 2020 میں ٹینگن، نوگام بائی پاس (سرینگر-جموں قومی شاہراہ) پر سی آر پی ایف پارٹی پر حملے کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے تین مقامی ملزمان کو بری کیا۔ اس حملے میں دو جوان ہلاک اور کئی زخمی ہوئے تھے۔

پانچ سال سے زیر سماعت اس کیس میں تین مقامی باشندوں بشمول فیصل احمد گنائی، وسیم احمد گنائی، اور شاکر احمد ڈار – پر حملہ آوروں کی مدد کرنے انہیں محفوظ رہائش اور نقل و حمل میں معاونت جیسے لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے الزامات عائد کیے گئے تھے۔ تاہم عدالت نے تفصیلی فیصلے میں کہا کہ ’’تمام چشم دید گواہ صرف ’نامعلوم دہشت گردوں‘ کے حملے کی بات کرتے ہیں، جو کسی ملزم کا نام نہیں لیتے۔‘‘

عدالت نے نشاندہی کی کہ مقدمے میں براہ راست شواہد دستیاب نہیں، نہ کوئی سائنسی یا تکنیکی ثبوت ہے، نہ سی سی ٹی وی فوٹیج، اور نہ ہی کوئی ایسا ثبوت جو ان تین ملزمان کو اس واقعے کے ساتھ سے جوڑ سکے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ’’جن ہتھیاروں اور کارتوسوں کی بازیابی کا ذکر ہے، وہ موجودہ واقعے کے ساتھ ایسا ربط نہیں رکھتے جو واضح طور پر ثابت کیا جا سکے۔‘‘

فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ سبھی الزامات کو ’’معقول شک سے بالاتر‘‘ ثابت کرنے میں ناکام رہا، اس لیے تینوں ملزمان کو بری کیا جاتا ہے۔ عدالت نے مزید ہدایت دی کہ ’’اگر کسی اور مقدمے میں گرفتاری مطلوب نہ ہو تو تمام ملزمان کو فوراً رہا کیا جائے۔‘‘ اس فیصلے کے ساتھ ہی چار سال پرانے اس مقدمے کا اختتام ہوا جس کا تعلق نوگام پولیس اسٹیشن کی ایف آئی آر نمبر 138/2020 سے تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ملی ٹنسی اور منشیات مافیا ہمیشہ ہماری بندوق کے نشانے پر رہیں گے: ڈی جی پی جموں و کشمیر پولیس

Next Post

کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

نئی دہلی اور اگرتلہ میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی قونصلر اور ویزا خدمات معطل

نئی دہلی اور اگرتلہ میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی قونصلر اور ویزا خدمات معطل

راجپورہ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

راجپورہ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

کپواڑہ کے مزید دو افراد اروناچل جاسوسی کیس میں گرفتار، مجموعی گرفتاریاں پانچ ہو گئیں

دہلی میں وی ایچ پی کا احتجاج، بنگلہ دیشی ہندو نوجوان کے قتل پر ہنگامہ، پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا

دہلی میں وی ایچ پی کا احتجاج، بنگلہ دیشی ہندو نوجوان کے قتل پر ہنگامہ، پولیس نے کارکنوں کو حراست میں لے لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »