• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ملی ٹنسی اور منشیات مافیا ہمیشہ ہماری بندوق کے نشانے پر رہیں گے: ڈی جی پی جموں و کشمیر پولیس

ملی ٹنسی اور منشیات مافیا ہمیشہ ہماری بندوق کے نشانے پر رہیں گے: ڈی جی پی جموں و کشمیر پولیس

by امت ڈیسک
22/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کٹھوعہ، 22 دسمبر : جموں و کشمیر پولیس کے سربراہ نلِن پربھات نے پیر کے روز کہا کہ ملی ٹنسی اور جرائم کی تمام اقسام ہمیشہ پولیس فورس کی کڑی نگرانی میں رہیں گی۔

کٹھوعہ میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ڈی جی پی نلِن پربھات نے خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز آبزرور (کے این او) کے مطابق کہا کہ چاہے وہ منشیات کا نیٹ ورک ہو، گینگسٹرز ہوں، مافیا ہو یا کسی بھی قسم کا جرم، بالخصوص ملی ٹنسی، ہر چیز ہماری بندوق کے نشانے پر رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں تمام ملک دشمن اور سماج دشمن سرگرمیوں کے خاتمے کے لیے پولیس کی مستقل کوشش اور ہدف یہی ہے کہ ایسی سرگرمیوں کا مکمل طور پر خاتمہ کیا جائے۔

اس سے قبل ڈی جی پی نے کٹھوعہ اسپورٹس اسٹیڈیم میں 14ویں پولیس شہداء میموریل ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ (2025–26) کا افتتاح کیا۔ (کے این او)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں میں وزیر اعلی کی صدارت میں کابینہ میٹنگ منعقد

Next Post

سی آر پی ایف قافلے پر حملہ کے کیس میں پانچ سال بعد تینوں ملزم بری

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
کشمیری نوجوان کو یو اے پی اے کیس میں ضمانت ملی

سی آر پی ایف قافلے پر حملہ کے کیس میں پانچ سال بعد تینوں ملزم بری

کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

کشمیر یونیورسٹی میں واٹس ایپ کے غلط استعمال کا معاملہ، پولیس کارروائی کے بعد وی سی کا فوری ایکشن، سات رکنی کمیٹی قائم

نئی دہلی اور اگرتلہ میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی قونصلر اور ویزا خدمات معطل

نئی دہلی اور اگرتلہ میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن کی قونصلر اور ویزا خدمات معطل

راجپورہ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

راجپورہ کے جنگلات میں تلاشی کارروائی کے دوران اسلحہ و گولہ بارود برآمد

کولگام میں غیر ریاستی خاتون بچوں سمیت گرفتار

کپواڑہ کے مزید دو افراد اروناچل جاسوسی کیس میں گرفتار، مجموعی گرفتاریاں پانچ ہو گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »