• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ پر پابندی، پولیس کی ایڈوائزری جاری

ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ پر پابندی، پولیس کی ایڈوائزری جاری

by امت ڈیسک
29/12/2025
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سری نگر، 29 دسمبر: پولیس نے پیر کے روز ایک حفاظتی ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے ٹنگمرگ کے جنگلاتی علاقے میں ٹریکنگ سے متعلق پابندیوں کا اعلان کیا ہے۔ یہ ایڈوائزری 21 دسمبر کو دنواس جنگلاتی علاقے میں پیش آنے والے ایک غیر مجاز ٹریکنگ واقعے کے بعد جاری کی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق عوامی تحفظ کو یقینی بنانے اور سکیورٹی سے متعلق کسی بھی غلط فہمی سے بچنے کے لیے درج ذیل ہدایات نافذ العمل ہوں گی:

مقامی باشندے:
بالائی جنگلاتی علاقوں میں داخل ہونے سے قبل مقامی انتظامیہ سے لازمی اجازت حاصل کریں اور مقامی پولیس یا انتظامیہ کو پیشگی اطلاع دیں۔

غیر مقامی سیاح:
بالائی جنگلاتی علاقوں میں داخلہ اور ٹریکنگ ہر صورت میں سختی سے ممنوع قرار دی گئی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ بارہمولہ پولیس عوام سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ان ہدایات پر عمل کریں تاکہ محفوظ ماحول برقرار رکھا جا سکے اور کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔ (جی این ایس)

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

روح اللہ مہدی کا نظر بندی پر سوال، حکومت کو طلبہ، ریزرویشن اور سیاسی قیدیوں پر کھلا چیلنج

Next Post

سپریم کورٹ نے اناؤ ریپ کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت دینے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
سپریم کورٹ نے اناؤ ریپ کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت دینے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی

سپریم کورٹ نے اناؤ ریپ کیس میں کلدیپ سنگھ سینگر کو ضمانت دینے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگا دی

فاروق عبداللہ کے ’انتشار‘ سے متعلق بیان کا ہدف محبوبہ مفتی تھیں: تنویر صادق

فاروق عبداللہ کے ’انتشار‘ سے متعلق بیان کا ہدف محبوبہ مفتی تھیں: تنویر صادق

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

کشتوار : سوشل میڈیا پر گمراہ کن ویڈیو اپلوڈ کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

کشتوار : سوشل میڈیا پر گمراہ کن ویڈیو اپلوڈ کرنے کے الزام میں شخص گرفتار

ہماچل پردیش میں کشمیری شال فروشوں کو ہراسانی کا سلسلہ جاری؛ جے کے ایس اے کا وزیرِ داخلہ امت شاہ کو خط، فوری مداخلت کی اپیل

ہماچل پردیش میں کشمیری شال فروشوں کو ہراسانی کا سلسلہ جاری؛ جے کے ایس اے کا وزیرِ داخلہ امت شاہ کو خط، فوری مداخلت کی اپیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »