• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

میرواعظ کشمیر مسلسل تیسرے جمعہ بھی نظر بند

by امت ڈیسک
09/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
سرینگر : میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو آج مسلسل تیسرے جمعہ بھی خانہ نظر بند رکھا گیا اور انہیں اپنے گھر واقع نگین، سرینگر سے جامع مسجد نوہٹہ جانے کی اجازت نہیں دی گئی اور میرواعظ آج بھی جمعہ کا خطبہ ادا نہیں کر سکے۔

میرواعظ نے سماجی رابطہ گاہ ایکس پر ایک بیان میں کہا ’’ایک اور جمعہ اور ایک بار پھر حکام نے مجھے جامع مسجد جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا، اس طرح کی بار بار پابندیاں انتہائی تکلیف دہ ہیں، یہ انتہائی افسوسناک ہے کہ میں اس غیر معمولی خشک سردی میں بارش اور برف و باراں کے لیے مومنین کی اجتماعی دعا کی قیادت تک نہیں کر سکا۔‘‘

دریں اثناء میرواعظ نے مولانا محمد یاسین ہمدانی کی اہلیہ کے جنازے میں شرکت کی اجازت طلب کی تھی جسے حکام نے مسترد کر دیا تھا۔ میرواعظ نے مولانا ریاض ہمدانی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور غم کی اس گھڑی میں اہل خانہ کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔

دوسری جانب، میرواعظ کی خانہ نظر بندی کے باوجود جامع مسجد کے امام حئی، مولاند سعید احمد نقشبندی نے بارش اور برف باری کے لیے خصوصی دعا کی قیادت کی، جس میں نمازیوں کی ایک بڑی جماعت نے شرکت کی، کیونکہ طویل خشک سالی وادی میں تشویش کا باعث بنا ہوا ہے۔ امام حئی نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ عاجزی اور توبہ کے ساتھ اللہ کی طرف رجوع کریں اور اس کی رحمت اور برکت کے حصول کے لیے اپنی دعاؤں میں شدت پیدا کریں۔

مولانا سعید احمد نقشبندی نے میراعظ کی خانہ نظر بندی پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’’میرواعظ پر اس طرح کی بار بار پابندیوں سے لوگوں کے مذہبی جذبات اور ضمیر کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔‘‘

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

Next Post

بارہمولہ اُوڑی قومی شاہراہ پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
بارہمولہ اُوڑی قومی شاہراہ پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا

بارہمولہ اُوڑی قومی شاہراہ پر مسلسل لینڈ سلائیڈنگ کے سبب عوام کو مشکلات کا سامنا

این ایم سی نے شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی، طلباء کو دوسرے اداروں میں شفٹ کیا جائے گا

شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل داخلہ معاملہ: "سانپ بھی مرا اور لاٹھی بھی ٹوٹی"

ہماری معاشرت میں اقدار کا زوال

کشمیر کی سڑکیں موت کی آماجگاہ

احساس و ہمدردی سے عاری لوگ

داستانِ عہدِ رفتہ: جب مٹی سونا تھی....​چند یادیں بیتے دنوں کی

این ایم سی نے شری ماتا ویشنو دیوی میڈیکل کالج کی منظوری منسوخ کر دی، طلباء کو دوسرے اداروں میں شفٹ کیا جائے گا

جموں کے میڈکل کالج میںداخلہ تنازعہ:میرٹ، مذہب اور ریاستی ذمہ داری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »