• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ٹرمپ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما کی جانب سے نوبل امن انعام کا تمغہ پیش

ٹرمپ کو وینزویلا کی اپوزیشن رہنما کی جانب سے نوبل امن انعام کا تمغہ پیش

by امت ڈیسک
16/01/2026
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کی جانب سے نوبل امن انعام کا تمغہ پیش کیے جانے کو ایک “شاندار جذبہ” قرار دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے بعد ٹرمپ نے کہا کہ ماچادو نے جو کچھ برداشت کیا، وہ قابلِ تعریف ہے اور ان کی جانب سے تمغہ پیش کرنا باہمی احترام کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

ماچادو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انہوں نے امریکا کے صدر کو نوبل امن انعام کا تمغہ آزادی اور جمہوریت کے لیے ان کی “منفرد وابستگی” کے اعتراف کے طور پر پیش کیا۔ تاہم نوبل انسٹی ٹیوٹ کا کہنا ہے کہ نوبل انعام کو کسی اور کو منتقل نہیں کیا جا سکتا، اس لیے یہ اقدام علامتی نوعیت کا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ صدر ٹرمپ اس تمغے کو اپنے پاس رکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب ٹرمپ نے وینزویلا میں جمہوری عمل کی حمایت کے حوالے سے واضح ٹائم لائن دینے سے گریز کیا ہے۔

واضح رہے کہ ماریا کورینا ماچادو کو وینزویلا میں طویل عرصے سے اپوزیشن کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ وہ گزشتہ کئی ماہ تک روپوش رہیں اور حال ہی میں ناروے میں منعقدہ تقریب میں ان کی بیٹی نے ان کی جانب سے نوبل امن انعام وصول کیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

Next Post

کشمیر کے ڈاکٹر کی حکومت سے اپیل، مکہ میں زیرِ علاج اہلیہ کو سری نگر منتقل کرنے کی درخواست

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
کشمیر کے ڈاکٹر کی حکومت سے اپیل، مکہ میں زیرِ علاج اہلیہ کو سری نگر منتقل کرنے کی درخواست

کشمیر کے ڈاکٹر کی حکومت سے اپیل، مکہ میں زیرِ علاج اہلیہ کو سری نگر منتقل کرنے کی درخواست

علیحدہ جموں کا مطالبہ اب بھی زندہ ہے، نیشنل لا یونیورسٹی یا تو جموں آئے یا نہ آئے: بی جے پی ایم ایل اے وکرم رندھاوا

علیحدہ جموں کا مطالبہ اب بھی زندہ ہے، نیشنل لا یونیورسٹی یا تو جموں آئے یا نہ آئے: بی جے پی ایم ایل اے وکرم رندھاوا

لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے این آئی اے کی حراست میں ملزم خاتون ڈاکٹر کو اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت دی

لال قلعہ دھماکہ: عدالت نے این آئی اے کی حراست میں ملزم خاتون ڈاکٹر کو اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت دی

ملی ٹنسی سے تعلق ہونے کی وجہ سے پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے کے متعلق عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا ایرانی عوام سے متحد ہوکر ’امریکہ، اسرائیل کی چال‘ کو ناکام بنانے کا مشورہ

نسائی شاعری کا ارتقا

کزنز زندگی کے خاموش محافظ....

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »