• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
حیدرپورہ تصادم: عام شہریوں کی ہلاکت، حریت نے کی شدید مذمت

فائل فوٹو

نظر بند میرواعظ عمر فاروق کو رہا کیا جائے: انجمن اوقاف جامع مسجد

by امت ڈیسک
02/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: انجمن اوقاف جامع مسجد سرینگر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہا ہے آج ایک بار پھر انجمن کے سربراہ اور میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق، جو 5 اگست 2019 سے مسلسل گھر میں نظر بند ہیں، کو اپنے گھر سے باہر نکلنے اور مرکزی جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کی ادائیگی اور وعظ و تبلیغ کی اجازت نہیں دی گئی۔

انجمن نے جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ ’’میرواعظ کی رہائش گاہ – میرواعظ منزل نگین – کے ارد گرد صبح سے ہی اضافی نفری اور پولیس تعینات کر دی گئی ہے۔‘‘ انجمن نے حکام کو یاد دلایا کہ وہ ’’لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے اُس بیان پر قائم رہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میرواعظ عمر فاروق آزاد ہیں اور کہیں بھی جا سکتے ہیں۔‘‘

انجمن اوقاف کا مزید کہنا ہے کہ کشمیری عوام ایل جی کے بیان کو عملی جامہ پہنائے جانے کے لیے شدت سے منتظر ہے اور میرواعظ کشمیر کی نظر بندی کو ختم کرکے ان کی رہائی کے انتظار میں ہیں تاکہ وہ حسب سابق اپنی منصبی ذمہ داریاں ادا کر سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جگل کشور شرما بھی کانگریس سے مستعفی

Next Post

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

نابالغ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنےوالا شخص گرفتار:پولیس

گول رامبن میں دو گرینیڈ برآمد

گول رامبن میں دو گرینیڈ برآمد

شوپیان:17سالہ نوجوان گھر سے لاپتہ

شوپیان:17سالہ نوجوان گھر سے لاپتہ

سوپور قصبے میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

سوپور قصبے میں ہائی برڈ عسکریت پسند گرفتار:پولیس

قرضہ حسنہ کے تحت دی گئی رقم کا ریکارڈ نہیں مل رہا ہے: درخشاں اندرابی

قرضہ حسنہ کے تحت دی گئی رقم کا ریکارڈ نہیں مل رہا ہے: درخشاں اندرابی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »