• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں  زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

لیفٹیننٹ گورنر نے سید قمر الدین بخاری ؒکے عرس کی یاد میں زیرو برج سے گاندربل تک کشتیوں اور شکاروں کے قافلے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

by امت ڈیسک
08/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر///لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہانے 30برس بعد تواریخی عرس سید قمر الدین بخاریؒ کے سلسلے عقیدت مندوں کے قافلے کو سرینگر سے گاندربل کی طرف دریائے سفر پر روانہ کیا ۔ اس موقعے پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہاکہ جموں کشمیر میں حالات اب بدلاﺅ دکھارہے ہیں اور جو تواریخی مقامات بند تھے یا کسی وجہ سے جہاںپر لوگ جانے سے ڈرتے تھے اب لوگ آزادی کےساتھ جاسکتے ہیں ۔ انہوںنے بتایا کہ عرس قمر الدین تیس برس بعد منایا جارہا ہے اور اس روایتی قافلے کو ہر جھنڈی دکھاتے ہوئے مجھے فخر محسوس ہورہا ہے انہوں نے بتایا کہ یہ حالات کے بدلاﺅ کا بین ثبوت ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ یہاں پر بھائی چارے اور مذہبی رواداری ایک روایت رہی ہے تاہم حالات کے سبب اس میں زنگ لگ چکا تھا جس کو سرکار صاف کررہی ہے ۔ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے آج صوفی بزرگ سید قمر الدین بخاری رحمة اللہ علیہ کے عرس کی یاد میں عقیدت مندوں اور فنکاروں کو زیرو برج سے گاندربل تک لے جانے والی کشتیوں اور شکاروں کے ایک قافلے کو ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔لیفٹیننٹ گورنر نے امید ظاہر کی کہ یہ موقع خیر سگالی اور بھائی چارے کے رشتوں کو مزید مضبوط کرے گا۔ آئیے ہم خود کو بنی نوع انسان کے اتحاد کی یاد دلائیں اور ہم آہنگی اور امن کے لیے کوشش کرنے کا عزم کریں۔زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے ممتاز شہری اس موقع کو دیکھنے کے لیے زیرو برج پر جمع ہوئے، جو سری نگر سے گاندربل تک آبی نقل و حمل کی بحالی کا بھی نشان ہے۔واضح رہے کہ سید قمر الدین بخاری رحمةاللہ علیہ کا عرس تین دہائیوں کے بعد منایا جا رہا ہے۔اس موقعے پر ایس ایم سی میئرجنید عظیم متو،نزہت اشفاق، ڈی ڈی سی چیئرپرسن، گاندربل۔ ڈاکٹر درخشاں اندرابی، چیئرمین جے اینڈ کے وقف بورڈ،ڈاکٹر حنا شفیع بھٹ، وائس چیئرپرسنKVIB،سابق قانون ساز، اشفاق جبار،ڈاکٹر ارون کمار مہتا، چیف سکریٹری، ایس ایچ پانڈورنگ کے پول، ڈویڑنل کمشنر کشمیر، ڈپٹی کمشنر سرینگر محمد اعجازاسد ، ڈائریکٹر ٹورازم غلام نبی ایتو کے علاوہ اس موقع پر مذہبی رہنما اور عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے خان نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

Next Post

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
Next Post
کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے  پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

کابینہ نے ریلوے کی اراضی کو طویل مدت کیلئے پٹے پر دینے کی پالیسی کو منظوری دے دی : انوراگ ٹھاکر

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

ملکہ برطانیہ انتقال کر گئیں

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

زمینی تنازعہ کے سبب راجوری میں کشیدگی، دفعہ 144 نافذ

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

آسٹریلیا میں پہلی باحجاب مسلم سینیٹر پارلیمان میں دوران خطاب رو پڑیں

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر  دس روزہ سوگ کا اعلان

برطانیہ کا ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »