• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اتراکھنڈ کے بھی مدارس کا سروے ہوگا:وزیر اعلیٰ پشکر ناتھ

اتراکھنڈ کے بھی مدارس کا سروے ہوگا:وزیر اعلیٰ پشکر ناتھ

by امت ڈیسک
14/09/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
اتراکھنڈ: اتراکھنڈ وقف بورڈ کے چیئرمن شاداب شمس کے مدارس سے متعلق بیان پر وزیر اعلی پُشکر سنگھ دھامی کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ وزیر اعلی اتراکھنڈ کے مدارس کے سروے کو منظوری دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مدارس کے حوالے سے وقتا فوقتا تمام طرح کی باتیں سامنے آتی رہتی ہیں۔ ایسے میں تحقیقات ضروری ہے تاکہ حقیقت سامنے آسکے۔ غور طلب ہے کہ اترپردیش میں بھی مدارس کا سروے کیا جارہا ہے۔ ساتھ ہی غیر قانونی مدارس کو منہدم کیا جارہا ہے۔

اتراکھنڈ کے بھی مدارس کا سروے ہوگااسی طرز پر اب اتراکھنڈ میں بھی مدارس کا سروے کرایا جائے گا۔ بتادیں کہ اتراکھنڈ کے وقف بورڈ نئے صدر منتخب ہونے کے بعد شاداب شمس نے وقف بورڈ کی جائیداد کا سروے کرانے کی بات کہی ہے۔ جن پر غیر قانونی طریقے سے قبضہ کیا گیا ہے۔ ساتھ ہی شاداب شمس نے حکومت سے سرکاری امداد یافتہ مدارس کا بھی سروے کرانے کی بات کی۔

شاداب شمس نے ہریدوار پیران کلیئر مزار سے متعلق ایک بیان دیا ہے۔ جس کے مخالفت بھی کی جارہی ہے۔ شاداب نے کہا کہ پیران کلیئر اسمگلنگ اور نشے کا اڈہ بنتاجارہا ہے۔ انہوں نے اس معاملے پر پولیس افسران سے بھی بات چیت کی۔اس کے لیے انہوں نے مقامی انٹیلی جنس یونٹ کی رپورٹ کا حوالہ بھی دیا ہے۔ اتنا ہی نہیں انہوں نے یہ بھی بتایا کہ دارالعلوم قادریہ سنواریہ کے منیجر نے بھی انہیں خط بھیج کر یہ اطلاع دی ہے۔

حالانکہ ان کے بیان کا حکومت کی جانب سے کوئی رد عمل سامنے نہیں آیا ہے۔ لیکن بورڈ کی جائیداد پر غیرقانونی قبضہ کو لے کر حکومت نے صاف طور پر کہا کہ ایسے غیر قانونی قبضہ پر سخت کارروائی کی جائے گی۔ وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی نے شاداب شمس کے مدارس میں ہونے والے سروے پر صاف کہا ہے کہ مدارس میں سروے کی ضرورت ہے اور اتراکھنڈ کے مدارس میں جلد ہی سروے کرایا جائے گا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

گجرات میں دو سو کروڑ کی منشیات کے ساتھ پاکستانی کشتی پکڑنے کا دعویٰ

Next Post

ایس سی او میں مودی شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
Next Post
ایس سی او میں مودی شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں

ایس سی او میں مودی شہباز کی ملاقات کا امکان نہیں

سائیکلسٹ عادل تیلی نے لیہہ منالی کے درمیان عالمی ریکارڈ توڑدیا

سائیکلسٹ عادل تیلی نے لیہہ منالی کے درمیان عالمی ریکارڈ توڑدیا

گوا کانگریس کے 8 ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل

گوا کانگریس کے 8 ایم ایل ایز بی جے پی میں شامل

ایس ایس پی شوپیان کا جعلی ٹویٹر ہینڈل استعمال کرنے والا شخص یوپی میں گرفتار

ایس ایس پی شوپیان کا جعلی ٹویٹر ہینڈل استعمال کرنے والا شخص یوپی میں گرفتار

جموں کشمیر جی 20 اجلاس کی میزبانی کی فہرست میں شامل نہیں

جموں کشمیر جی 20 اجلاس کی میزبانی کی فہرست میں شامل نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »